ایف پی ایس سی میں سرکاری لیکچرر کی ملازمتوں کے مواقع

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا 2022 کے لیے لیکچررز کی نوکریوں کے آغاز کے حوالے سے باضابطہ اعلان کمیشن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں تدریسی عہدوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار درج ذیل شعبوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اگر وہ ملازمت کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے جاری کردہ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ درتخواست گزار پاکستان میں کہاں رہتے ہیں، پاکستانی مرد اور خواتین ان نوکریوں کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں، اہلیت کے تقاضے، ابتدائی ہدایات اور درخواست دینے کا مکمل طریقہ ادارے کی ویب سائٹ پر دیا گیا ہے جبہ اہم معلومات ذیل میں درج کردی گئی ہیں۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل انڈر 19 سے متعلق رمیز راجہ کا اہم بیانپی ایس ایل انڈر 19 سے متعلق رمیز راجہ کا اہم بیان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کا سلمان اقبال سے تنخواہوں میں اضافے پر اظہارِتشکرپی ایف یو جے کا سلمان اقبال سے تنخواہوں میں اضافے پر اظہارِتشکر ARYNewsUrdu PFUJ SalmanIqbal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں پلیئرز کی نیلامی پرغور ہونے لگا - ایکسپریس اردوآئی پی ایل کے برابر لائیں گے ،نامورکرکٹرز کو شامل کرنے کی خواہش ہے،رمیز راجہ Karachi king buy azam khan , David Wiese
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی - ایکسپریس اردوزخمی ہونے والے تمام 6 اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ Ya Allah khair انا للہ وانا الیہ راجعون اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شہداوں کو اللّہ جنت عطاء کرے، زخمیوں کو صحت عطاء ہو آمین انتہائی افسوس ناک واقع ہے جسکی مذمت کرتے ہے دہشتگرد ایک بار پھر بلوچستان میں سرگرم ہورہی ہے جسے نمٹنے کیلئے حکومت و اپوزشن کو ایک صف میں کھڑا ہونا ہوگا تحقیقات ہونی چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سبی میں بم دھماکہ 4 ایف سی اہلکار شہید 6 زخمی12:39 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ معاف کراور ہمارے سیکورٹی والوں کی حفاظت فرما
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ1959 میں بننے والے اس سٹیڈیم کا اصل نام لاہور سٹیڈیم تھا لیکن 1974 میں جب معمر قذافی او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور آئے تھے تو انہوں نے پاکستان کے Good 👍✅
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »