ایف آئی اے نے عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی۔

ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار رسول گھمن کو 12 اپریل 2023 کو گرفتار کیا گیا، ملزم افتخار رسول گھمن ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاہور میں درج مقدمہ نمبر 291/2001 میں گزشتہ 22 سال سے مفرور تھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد ملزم افتخار رسول گھمن عدالتی احکامات پر کیمپ جیل لاہور میں ہے ایف آئی اے کے پاس نہیں، اسکے علاوہ ملزم افتخار گھمن ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور میں درج مقدمہ نمبر 06/2023 میں بھی نامزد ہے۔

دوسری جانب عمران خان نے اپنے سکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کی ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سکیورٹی کمزور کرنے کیلئے افتخار گھمن کو جان بوجھ کر ہدف بنایا جارہا ہے۔ میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال FIA کی تحویل میں ہیں۔ وہ ایک سمندرپار مقیم پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑا اور حقیقی آزادی کے نصب العین کے حصول میں ہمارا ہاتھ بٹانےپاکستان آئے۔میری سیکورٹی کمزور کرنے اور تحریک انصاف کی صفوں میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے انہیں جان…سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا کہ میرے سکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں، وہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑا اور حقیقی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوریخیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے بی آر ٹی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی منظوری دے دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا سربراہ جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کر رہی ہے، مریم اورنگزیبپی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے عمران خان کے بیان کی تردید کے بعد (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ کے کہنے پر پنجاب، کے پی کی حکومتیں گرائیں، عمران خان - ایکسپریس اردومیری صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، چیئرمین تحریک انصاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ایکسپریس اردو’’چاچا‘‘ افتخار احمد نے بالآخر ساتھی کرکٹرز میں عیدی تقسیم کردی - ExpressNews CricketMubarak PakistanCricket PAKvNZ CHACHA iftikharahmed BabarAzam Eidi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کیلئے کوششیں بڑھائے: وزیر خزانہوزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے کوششیں بڑھائے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »