ایفل ٹاور کی سیڑھیاں‌ دبئی میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایفل ٹاور کی سیڑھیاں‌ دبئی میں arynewsurdu

دبئی: ایفل ٹاور کی سیڑھیاں‌ دبئی پہنچ گئیں، جہاں‌ایکسپو 2020 میں ان کی نقاب کشائی کی گئی۔

جب پیرس میں 132 سال قبل 31 مارچ 1889 کو ایکسپو کے موقع پر ایفل ٹاور کو عوام کے لیے کھولا جا رہا تھا، تو سیڑھی کے اس تاریخی حصے کو ٹاور کی چوٹی پر چڑھنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا، اور محض 4 سال بعد سیڑھیوں کی جگہ لفٹ لگا دی گئی تھی۔ ایکسپو دبئی کے چیف ڈیولپمنٹ آفیسر احمد الخطیب نے افتتاح کے موقع پر کہا جب آپ ایفل ٹاور کی ان سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے سیلفی لیں گے تو پس منظر میں الوصل پلازہ دکھائی دے گا، ہمارا اپنا ایفل ٹاور، جو لوگوں کو ایکسپو 2020 کی یاد دلاتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بزنس مین عمران چوہدری کی طرف سے شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں ڈنر کاروباری برادری کی شرکتد بئی (طاہر منیرطاہر سے)  پاکستانی بزنس مین عمران چوہدری کی طرف سے شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں دبئی کے کاروباری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان بھی کورونا کا شکار ہو گئےدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان بھی کورونا کا شکار ہو گئے ، راحت فتح علی خان دبئی میں  کنسرٹس کیلئے گئے تھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا پاکستان قونصلیٹ دبئی کا دورہدبئی (طاہر منیر طاہر) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز پاکستان قونصلیٹ دبئی کا دورہ کیا جس میں قونصلر جنرل آف پاکستان حسن افضل خان،سفیر پاکستان افضال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاہور کے مقابلے اسٹریٹ کرائمز کی شرح کم ہے، صوبائی وزیر کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ حکومت سندھ کی تمام معاملات پر گہری نظر ہے، ناصر حسین شاہ شہد کے استعمال کے اثرات شہد ہمیشہ اصلی استعمال کریں شکل سے تو یہ جرائم پیشہ گروہ کا سرغنہ لگتا ہے 😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اسٹریٹ کرائم: صرف 1 ماہ میں ہزاروں وارداتیں رپورٹکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں، ایک ماہ میں 7 ہزار سے زائد ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں رپورٹ کی گئیں۔ سندھ گورنمنٹ سے کسی امید کی توقع نہی ہے اور نا کی جاسکتی ہے، سندھ میں بھی PTI کی گورنمنٹ کو موقع ملنا چاہئیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »