ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو ریسلرز کو شکست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد بلال کو کورین ریسلر نے گیارہ صفر سےہرادیا

منگولیامیں جاری ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو ریسلرشکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے جبکہ محمد انعام کل رنگ میں اتریں گے۔

61 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں ۔ 65 کلوگرام میں عنایت اللہ کو جاپانی ریسلر کے خلاف ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جاپانی ریسلر کی کامیابی کے پوائنٹس آٹھ صفر رہے۔ پاکستان کو میڈل کی امید محمد انعام سے ہے جو کل کوارٹر فائنل میں کرغزستان کے ریسلرکو چت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کیلئے یہی اعزاز کی بات یے کہ پاکستانیوں کو ویزا مل گیا اور انہوں نے ان گیمز میں شرکت کرلی۔۔۔۔ہم اسی پر ہی خوش ہیں۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا عمران خان کو ’عبرت کا نمونہ‘ بنانے کا بیان، قومی سلامتی کمیٹی کو ’بیرونی سازش کے شواہد نہیں ملے‘ - BBC Urduلندن میں میڈیا سے بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کا وہ حشر کیا ہے کہ اس شخص کو ’عبرت کا نمونہ‘ بننا چاہیے۔ دریں اثنا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ملک میں حکومت کی حالیہ تبدیلی میں کسی غیر ملکی سازش کا ثبوت موجود نہیں۔ bbcurdu doing biased reporting and causing to spread false propaganda اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا آپ اس جملے کو پڑھ سکتے ہیں؟بعض زبانوں کو پڑھنا نہایت مشکل ہوتا ہے، تاہم بعض اوقات آسان ترین اور جانی پہچانی زبان کے بعض الفاظ کو بھی پڑھنا نہایت مشکل کام بن جاتا ہے۔ Look from the side bad eyes Yh likha hy امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ لکھا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوشت مہنگا بیچنے پر گاہک نے قصاب کو قتل کر ڈالاجھنگ : گاہک نے گوشت مہنگا بیچنے پر طیش میں آکر چھری کے وارسے قصاب کوقتل کردیا، قصاب یونین نے احتجاجا گوشت کی دکانیں بن کردیں۔ یہ پاکستان کی بات نہیں ہوگی۔ کسی دوسرے ملک کی بات ہوگی Is qatil ko bhi koi wazeer bana do Ab qatil hukumat mein hein to yeh sub to chalta rahega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار سوار نے دو ڈاکوؤں کو کچل دیا - ایکسپریس اردودو ملزمان کار سوار سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ ڈرائیور نے دونوں پر کار چڑھا دی Good Instant Karma Wah yar maza a gia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید سے قبل عیدی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادیعید الفطر سے قبل وفاق کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائبشہریوں کو مشکلاتکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب،شہریوں کو مشکلات Karachi Electricity Loadshedding SummerSeason HotWeather MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse BehindYouSkipper PTI PakArmyZindabad BajwaHasToGo Bandial BAJWA SoftCoup NeutralSlaves BajwaSurrender BuzdilBajwa CRIMEMINISTER LoharHighCourt CorruptJudiciary SupremeCourtofpakistan ECP الیکشن_فوری_کروائے_جائیں غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »