ایشیئن گیمز مینز سکواش فائنل ؛ پاکستان نےایونٹ میں سلور میڈل جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ہانگ زو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔ نجی ٹی وی چینل

ہانگ زوایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔

نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی،دوسرے میچ میں بھارت کے سورو گھوسل نے عاصم خان کو 3 صفر سے ہرا دیا،تیسرے میچ میں بھارت کے ابھے سنگھ نے نور زمان کو3 ایک سے مات دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیئن گیمز پاکستانی اتھلیٹ کیریئر کی بیسٹ پرفارمنس دے کر بھی آخری نمبر پربیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں جاری ایشیئن گیمز میں پاکستانی اتھلیٹ فرحت بانو اپنے کیریئر کی سب سے بہترین پرفارمنس دینے کے باوجود آخری نمبر پر آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیئن گیمز پاکستان ہاکی ٹیم نے ازبکستان کو 2کے مقابلے میں 18گول سے ہرا دیاہانگزو(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیئن گیمز میں  پاکستان ہاکی ٹیم نے ازبکستان کو 2کے مقابلے میں 18گول سے ہرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز اسکواش، پاکستان ٹیم نے فائنل میں جگہ بنالیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاحیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »