ایشین گیمز کرکٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش کی وجہ سے یہ میچ پہلے 13 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کے سبب یہ میچ 5 اوورز تک محدود ہوکر رہ گیا۔

بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دی، پاکستان نے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 48 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت نظرثانی شدہ ہدف کے تحت جیتنے کے لیے 65 رنز بنانے تھے جو اس نے آخری اوور کی آخری گیند پر4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے۔.

بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دی، پاکستان نے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 48 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت نظرثانی شدہ ہدف کے تحت جیتنے کے لیے 65 رنز بنانے تھے جو اس نے آخری اوور کی آخری گیند پر4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلےمیں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلےمیں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دیینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔  ینگزو میں ہونے والے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قومی ٹیم افغانستان کو متاثر کن ہدف دینے میں ناکام رہی۔پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد افغانستان کو جیت کیلئے 116 رنز درکار تھے، افغانستان نے 17 اوورز اور 5 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود شکیل کی پریس کانفرنس میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت قاسم اکرم نے کی، قومی ٹیم کی جانب سے عمیر بن یوسف 24 رنز بناکر نمایاں رہے، عرفات منہاس نے 14 رنز بنائے جبکہ عامر جمال بھی 14 اور روحیل نذیر 10 رنز بنا سکے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، افغانستان ٹیم فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث بھارتی ٹیم فاتح قراربھارت نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں گولد میڈل جیت لیا، فائنل مقابلہ آج بھارت اور افغانستان کے درمیان تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »