ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم 10 ستمبر کو اہم معرکے میں بھارت کے مدمقابل آئے گی

گزشتہ روز بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، ۔

بابراعظم نے میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کسی اضافی دباؤ کو محسوس نہیں کررہی، یہ جیت ہمیں مزید اعتماد دے گی جبکہ بھارت کے خلاف بڑے میچ کیلئے بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف میچ میں فہیم اشرف کو اپنی لائن اَپ میں شامل کیا کیونکہ ہمیں اسپنر کی جگہ ایک اور میڈیم فاسٹ بولر کی ضرورت تھی۔

قومی ٹیم کے کپتان نے فاسٹ بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کی شدیدگرمی میں پہلے 10 اوورز میں ہمارے پیسرز نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا، حارث رؤف نے گرمی کے باوجود حریف ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی جبکہ نسیم نے 3 پلئیرز کو آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ: نسیم شاہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے سے بچ گئےبنگلہ دیش کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہونے سے بچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ کیا بھارت پاکستان سے ہارنے سے ڈرتا ہے؟سابق چئیرمین پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ کو کرارا جواب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: میچ سے قبل پاکستانی اور بنگلہ کھلاڑیوں کا ہیتھ اسٹریک کو خراج عقیدتمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: میچ سے قبل پاکستانی اور بنگلہ کھلاڑیوں کا ہیتھ اسٹریک کو خراج عقیدتمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ تمام میچز پاکستان میں کیوں نہیں کروائے گئے، جے شاہ کا بیان سامنے آگیاٹورنامنٹ کروانے کیلئے پرعزم تھا، اس لیے پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز دیئے، ایشین کرکٹ کونسل صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »