ایشیز میں زخمی معین علی کی خاتون نے کیسے مدد کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیز میں زخمی معین علی کی خاتون نے کیسے مدد کی؟ ARYNewsUrdu

اسپنر معین علی کا زخم ٹھیک ہو گیا اور اب وہ آئندہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ وہ پرُامید ہیں کہ انہیں بقیہ دو میچز میں موقع دیا جائے گا۔

جو کام ڈاکٹر نہ کر سکے وہ ایک خاتون انگلش فین نےکر دیا۔ اسپنر معین علی کی اسپننگ فنگر شدید زخمی ہوئی جس کی وجہ سے وہ ایشیز کا تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے۔ نیشنل ہیلتھ ورکر فین نے معین علی کو شہد کی جیل ٹیوب بھیجی جس سے نہ صرف معین کا زخم بھر گیا بلکہ جِلد بھی سخت ہو گئی۔ معین نے ای میل پر خاتون کا شکریہ ادا کیا اور اٹھارہ پاؤنڈ بھی بھیجےجو خاتون نےشکریہ کےساتھ واپس کر دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے قیام پر ردعملعلی امین گنڈا پور نے کہا کہ پرویز خٹک کی قیادت میں بےضمیروں کے ٹولے کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر غلام علی کی بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردیدگورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات جانیے: GovernorKP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئیدونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جب کہ دونوں فورس کی گاڑی پر حملے میں بھی ملوث تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے خاتون کو ایک رات میں کروڑ پتی بنا دیاواشنگٹن: آسمانی بجلی سے خوفزدہ ہو کر شاپنگ سینٹر میں پناہ لینے والی خاتون کی قسمت نے انہیں غیر متوقع طور پر کروڑ پتی بنا دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی - ایکسپریس اردوامریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ArianaGrande DaltonGomez Hollywood ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »