ایشین گیمز میں بھارت نے تاریخ رقم کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے ہانگزو میں بھارتی خواتین کی کبڈی ٹیم نے سنسنی خیز فائنل میں چائنیز تائپے کو 26-25 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔

اسی کے ساتھ بھارت نے ایشین گیمز میں 100 تمغہ جیتنے کا ہندسہ عبور کر لیا، بھارت اب تک 25 طلائی، 35 سلور اور 41 گولڈ کے تمغے جیتے ہیں۔

ایشین گیمز 2023 کا آج 14واں اور آخری دن ہے اور بھارت نے تمغوں کی سنچری مکمل کر لی ہے، تیر اندازی میں ادیتی گوپی چند نے خواتین کے کمپاؤنڈ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا، جب کہ جیوتی سریکھا نے سونے کا تمغہ جیتا۔ اس کے بعد مینز کے کمپاؤنڈ ایونٹ کے فائنل میں اوجس اور ابھیشیک نے بالترتیب طلائی اور چاندی کا تمغہ جیتا۔بھارت نے خواتین کی کبڈی میں چائنیز تائپے کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا، اس کے ساتھ ہی بھارت نے ایشیائی کھیلوں میں 100 تمغے مکمل کر لیے ہیں۔خیال رہے کہ بھارت نے ایشین گیمز میں 72 سالوں میں پہلی بار 100 تمغوں کا ہندسہ عبور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔

اس سے پہلے ایشیائی کھیلوں میں بھارت کی بہترین کارکردگی 2018 کے جکارتہ گیمز میں رہی تھی جب اس نے 20 طلائی اور مجموعی طور پر 70 تمغے حاصل کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث بھارتی ٹیم فاتح قراربھارت نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں گولد میڈل جیت لیا، فائنل مقابلہ آج بھارت اور افغانستان کے درمیان تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: مینز کرکٹ سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کا پتہ صاف کر دیاایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دیینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔  ینگزو میں ہونے والے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قومی ٹیم افغانستان کو متاثر کن ہدف دینے میں ناکام رہی۔پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد افغانستان کو جیت کیلئے 116 رنز درکار تھے، افغانستان نے 17 اوورز اور 5 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ' اچھی ٹیکنیک کے ساتھ شاٹس کھیلنا چاہتا ہوں، ہڑا ہڑی نہیں مچانا چاہتا، سعود شکیل کی پریس کانفرنس میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت قاسم اکرم نے کی، قومی ٹیم کی جانب سے عمیر بن یوسف 24 رنز بناکر نمایاں رہے، عرفات منہاس نے 14 رنز بنائے جبکہ عامر جمال بھی 14 اور روحیل نذیر 10 رنز بنا سکے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، افغانستان ٹیم فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلےمیں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے ...19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلےمیں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »