ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن نے دنیا بھر کے ایسے شادی شدہ افراد کو اپنی جانب راغب کیا جو گھر سے باہر رومانوی تعلق تلاش کرنے کے خواہشمند تھے اور انھیں لگتا تھا کہ وہ اپنے تعلقات میں وہ یہ جذبہ پہلے ہی کھو چکے ہیں۔

’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن نے دنیا بھر کے ایسے شادی شدہ افراد کو اپنی جانب راغب کیا جو گھر سے باہر رومانوی تعلق تلاش کرنے کے خواہشمند تھے اور انھیں لگتا تھا کہ اپنے تعلقات میں وہ یہ جذبہ پہلے ہی کھو چکے ہیں۔

سنہ 2002 میں انھوں نے ایشلے میڈیسن کی بنیاد رکھی، ایک ایسا پورٹل جہاں صارفین کسی سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ذاتی معلومات، تصاویر اور جنسی ترجیحات اپ لوڈ کرسکتے تھے۔ اس کے علاوہ ویب سائٹس، میڈیا اور بل بورڈز پر ایسے ہی پیغامات کے ساتھ ایک اشتعال انگیز مہم شروع کی گئی جس کی وجہ سے سبھی اس سائٹ سے واقف ہو گئے۔

تاہم جیسا کہ کمپنی کے سابق ملازمین دستاویزی فلم میں تسلیم کرتے ہیں، یہ ایک جھوٹا وعدہ تھا اور کمپنی نے خود کو کافی حد تک تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ڈارک ویب پر لیک ہونے والے تقریبا تین کروڑ 20 لاکھ افراد کے ڈیٹا میں نام، تصاویر، پتے، ای میلز اور جنسی ترجیحات شامل تھیں۔ اگرچہ کوئی ٹھوس اعداد و شمار موجود نہیں ہیں لیکن معلوم ہوا ہے کہ ایشلے میڈیسن کے صارفین کی معلومات کی اشاعت نے امریکہ اور دیگر ممالک میں بہت سے جوڑوں اور شادیوں کو توڑ دیا۔

عدالتیں ایشلے میڈیسن کے خلاف دھوکہ دہی اور ہرجانے کی شکایات سے بھری ہوئی تھیں، جس نے متعدد متاثرین کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر تقسیم کرنے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیقمحققین نے 100 شرکا کے ایک گروپ پر تحقیق کی جس میں سے اے آئی نے 74 لوگوں کی نشاندہی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »