ایشلگ بارٹی کا یو ایس اوپن کھیلنے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشلگ بارٹی نے کہا ہے کہ وہ ویسٹرن اور سدرن اوپن کھیلنے کے لیے اس سال امریکا نہیں جائیں گی تفصیلات جانئے: DailyJang

کاکہنا ہے کہ انہیں کھیل سے بے حد لگاؤ ہے مگر کورونا کا خدشہ بھی ہے جس کی وجہ سے انہیں یہ مشکل فیصلہ کر نا پڑا ہے، اب وہ آئندہ سال یو ایس ٹینس کے لیے جائیں گی۔ ایشلگ بارٹی نے کہا کہ فرینچ اور ڈبلیو ٹی اے یورپی ٹوئرز سے متعلق وہ آئندہ چند ہفتوں میں فیصلہ کریں گی۔.

کاکہنا ہے کہ انہیں کھیل سے بے حد لگاؤ ہے مگر کورونا کا خدشہ بھی ہے جس کی وجہ سے انہیں یہ مشکل فیصلہ کر نا پڑا ہے، اب وہ آئندہ سال یو ایس ٹینس کے لیے جائیں گی۔ ایشلگ بارٹی نے کہا کہ فرینچ اور ڈبلیو ٹی اے یورپی ٹوئرز سے متعلق وہ آئندہ چند ہفتوں میں فیصلہ کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن: ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک، حکام کا مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے انکار - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں سرحد کی بندش کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے کم ازکم ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک اور 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب آرڈینس کو ملک کے حق میں نہیں سمجھتے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردونیب آرڈینس میں حکومت کی آمرانہ سوچ میں اضافے کا احتمال ہے، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صفائی و ستھرائی کے ادارے نے عید پر صفائی پلان تیار کرلیاصفائی کے حوالے سے شہر کو 4 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، ڈبلیو ایس ایس پی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھ میں سیپارہ سرپر ٹوپی۔۔۔ گیارہ سالہ ناز ولی کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے کی ایسی دردناک داستان کے روح کانپ جائےگجرات(کرائم ڈائری،مرزا نعیم الرحمان سے)بے راہ روی کا شکار نوجوان معاشرے کے ناسور ہیں، جرائم کا ارتکاب کرنے سے قبل ہی محاسبہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک اژدھوں سے کھیلنے والی 14 سالہ لڑکی ویڈیو وائرلجکارتہ : انڈونیشیا کی 14 سالہ لڑکی نے خطرناک اژدھے پال کر دنیا کو حیران کردیا، یہ بچی اپنے اژدھوں کیساتھ کسی پالتو جانور کی کھیلتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے کراچی کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دیدی - ایکسپریس اردووزیر توانائی نے کراچی کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دیدی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »