ایس سی اوکےزیر اہتمام کثیرالملکی فوجی مشق سنٹر2019روس میں شروع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس سی اوکےزیر اہتمام کثیرالملکی فوجی مشق سنٹر2019روس میں شروع MilitaryDrills Center2019 Russia Pakistan MultiPurpose

نواز شریف سے شہباز شریف، لیگی رہنماؤں کی خصوصی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میزبان روس کے علاوہ پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ملکوں کے فوجی دستے اس بین الاقوامی مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں تمام شریک ملکوں کے فوجی حکام نے شرکت کی۔ سنٹر مشق کا مقصد خطے میں سلامتی و استحکام یقینی بنانے کےلئے بین الاقوامی دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق تمام شریک ملکوں کی افواج کی مہارتوں کو بڑھانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کثیر الملکی فوجی مشقوں کا آغاز،پاکستانی فوجی دستہ بھی شریکراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس میں کثیر الملکی فوجی مشقوں ٹیسنٹزکا آغاز ہو گیا،ایس میرا خیال ھے زیادہ مناسب تصویر مشقوں میں شریک دستے کی ھوتی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کثیرالملکی فوجی مشقیں ٹیسنٹنر روس میں شروع، پاکستانی فوجی دستہ بھی شریک ، آئی ایس پی آرراولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کثیرالملکی فوجی مشقیں ٹیسنٹنر روس میں شروع ہوگئیں ہیں ، پاکستان کافوجی دستہ بھی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغانستان میں پہلا امریکی فوجی ہلاککابل : امریکا طالبان مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغانستان میں پہلا امریکی فوجی ہلاک ہوا ، افغانستان میں رواں سال مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔ Good start.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں، پاکستانی دستہ بھی موجودشنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں، پاکستانی دستہ بھی موجود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت کی واشنگٹن میں مشترکہ فوجی مشقیںامریکا اور بھارت کی واشنگٹن میں مشترکہ فوجی مشقیں ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کثیرالملکی فوجی مشقیں ٹیسنٹنر روس میں شروع، پاکستانی فوجی دستہ بھی شریک ، آئی ایس پی آرراولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کثیرالملکی فوجی مشقیں ٹیسنٹنر روس میں شروع ہوگئیں ہیں ، پاکستان کافوجی دستہ بھی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »