ایس او ایس چلڈرن ویلیج جیسے اداروں میں آکرانسان اور پرسکون ہو جاتا ہے، بیگم ثمینہ عارف علوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او ایس چلڈرن ویلیج جیسے اداروں میں آکرانسان اور پرسکون ہو جاتا ہے، بیگم ثمینہ عارف علوی SOSvillage Saminaarif Firstlady PTI

ایس او ایس چلڈرن ویلیج میں رہائش پذیر بچے اور بچیوں کے ساتھ افطاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا کہ میرے لئے یہ انتہائی مسرت کا موقع ہے کہ میں ان بچوں کے ساتھ افطاری کر رہی ہوں۔

خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا کہ اس سے قبل بھی یہاں آئی ہوں، ان بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے، وہ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کے ٹیبل پر گئیں، خیریت دریافت کی اور تعلیمی سرگرمیوں بارے استفسار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ساحل سمندر پہ دفعہ 144 لگانے کا فیصلہایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ سمندر میں جانے پر دفعہ 144 لگانے کا فیصلہ کیا ہے، سمندر کے مقامات پر پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی۔ Why not
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوطورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ - ExpressNews Torkham Border Road mountain container Injured accident Incident Khyber export vehicle
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر :طور خم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی مال بردار گاڑیاں ملبے تلے دب گئیںپہاڑی تودہ گرتے وقت گاڑیوں میں ڈرائیورز بھی موجود تھے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ایس ایچ او عشرت علی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر میں طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرگیا،کئی مال بردارگاڑیاں ملبے تلے دب گئیںپہاڑی تودہ گرتے وقت گاڑیوں میں ڈرائیورز بھی موجود تھے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ایس ایچ او عشرت علی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکی درخواست دائردرخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائرکی ہے، درخواست میں صدر عارف علوی کو فریق بنایا گیا ہے Good nice واہ جی واہ جنہیں جانا چاہتے وہ براجمان بیٹھے ہیں اس کو بناتے وقت سیاستدان ووٹ دیتے ہیں تو برخاست بھی یہ کرسکتے ہیں پارلیمنٹ کا آئینی حق ہے کورٹ کا کیا کام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی زیدی کی عدالت پیشی پر غفلت برتنے والے دو ڈی ایس پیز اور تفتیشی معطلعلی زیدی کی عدالت پیشی پر غفلت برتنے والے دو ڈی ایس پیز اور تفتیشی معطل PTI AliHZaidiPTI Court DSPs Investigators Suspended PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »