ایسی رہائشی عمارتیں جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسی رہائشی عمارتیں جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی arynewsurdu

ماہرین تعمیرات نے اب ایسی جدید ترین عمارات کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو حیرت انگیز طور پر فضائی آلودگی ختم کرنے کا بھی کام کریں گی۔

پچھلی دو دہائیوں سے تعمیراتی صنعت اسٹرکچر اور مٹیریل سے وابستہ کاربن کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے، تعمیرات کا شعبہ کاربن کے اخراج میں بہت بڑا حصہ ڈالتا ہے، اس لیے مٹیریل اور انجینئرنگ کے بارے میں فیصلے آب و ہوا کے لیے بڑے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ عمارتوں کی ہر منزل پر پودے رکھے جائیں گے لیکن ساتھ ہی چند منزلوں کے بعد ایک منزل درختوں کے لیے وقف ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا کوئی ایسی عمارت بھی ہے جو جنونیت جذب کرے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

77سالہ شخص کی 20سالہ لڑکی سے محبت براہ راست ملاقات کے بغیر ہی منگنی کہانی ایسی کہ یقین نہ آئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے اور آپ کو برما کی اس 20سالہ طالبہ اور 77سالہ برطانوی بابے کی محبت کی کہانی سن کر اس کہاوت پر یقین بھی آنے لگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار لیکن شاہین شاہ آفریدی کی گراونڈ سے ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر ہر کوئی داد دینے لگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے لیکن اس دوران کھیل کے میدان سے نہایت دلچسپ ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیسردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالتیں آزاد ہیں رہیں گی اور آزادی سے فیصلے دیں گی : چیف جسٹس گلزار احمدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں اور رہیں گی، آزادی سے فیصلے دیں گی لیکن عدالتی فیصلوں کو ناراضی 😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے اصل ایٹمی اثاثے - ایکسپریس اردوہم چین کی طرح ایک بچے کاقانون بناکر آبادی کنٹرول کریں یا پھربنگلہ دیش کی طرح علماء کرام کی مددلے کر لوگوں کوقائل کریں۔ 😡😡😡😡😡😡 ایک دور تھا کہ میری ہر صبح کا آغاز جاوید چودھری کے کالم پڑھنے سے ہوتا تھا پھر عمران خان کے دھرنے کے وقت میں نے اسے پڑھنا چھوڑ دیا آج 6 سال بعد اسکا کالم پڑھا ہے میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اسکا آج ایکسپریس نیوز میں چھپا کالم ضرور پڑھیں ضرور پڑھیں --
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟سانحہ سیالکوٹ۔سری لنکن شہری کی میت کب روانہ کی جائے گی؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »