ایسٹرن بائی پاس لاہور کو دھند کے پیش نظر بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پہاڑوں پر برفباری جبکہ کئی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ ایسٹرن بائی پاس لاہور کو دھند کے پیش نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پہاڑوں پر برفباری جبکہ کئی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایسٹرن بائی پاس رات گیارہ سے صبح آٹھ بجے تک ٹریفک کے لئے بند رہے گا، مسافر ایسٹرن بائی پاس سے ایم ٹو، این فائیو اور سیالکوٹ موٹروے پر نہیں جاسکیں گے۔ ایسٹرن بائی پاس کی بندش کے دوران کالا شاہ کاکو سے سیالکوٹ موٹروے استعمال کی جاسکے گی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کشمیر،گلگت بلتستان ، خطہ پو ٹھواراور بالائی خیبر پختونخوا میں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

پنجاب کے میدانی علاقوں گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ،نارووال، فیصل آباد، بہاولپور اور ملتان میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے اسی طرح سندھ کے علاقوں سکھر ، لاڑکانہ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے دیر، چترال، بونیر، سوات، ایبٹ آباد میں بارش اور اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shesha ghat pena c na lahoriyo

MaroofLakhani this might be a problem these days

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھند کی وجہ سے حادثات کے بعد لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کرنے کا فیصلہلاہور(کر ائم رپو رٹر) موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر شدید دھند سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں لاہور سیالکوٹ موٹروے ہر قسم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راجلاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند کا راجCold and fog in different parts of Punjab including Lahore
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں دھند کا راج، 6 پروازیں منسوخ، 9 تاخیر کا شکارلاہور : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ایئرپورٹ پر دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردیں جبکہ 9 تاخیر کا شکار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »