ایسا ملک جہاں خواتین کی طلاق پر خوشیاں منائی جاتی ہیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا ملک جہاں خواتین کی طلاق پر خوشیاں منائی جاتی ہیں Weird

رپورٹس کے مطابق افریقی ملک موریطانیہ میں منفرد رواج ہے کہ خاتون کی طلاق پر غم، افسوس اور شرم کے بجائے طلاق پارٹی رکھی جاتی ہے، خواتین آپس میں ناچ، گانے اور کھانے کا اہتمام کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ خواتین کو مہندی بھی لگائی جاتی ہے اور اس بات کو پھیلایا جاتا ہے کہ خاتون سے پھر سے شادی کی جا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق موریطانیہ میں طلاق عام ہے، بہت سے لوگ 5 سے 10 شادیاں کر چکے ہیں، کچھ تو 20 سے زیادہ بھی شادیاں کر چکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسا ملک جہاں خواتین کی طلاق پر ناچ ، گا نے اور کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہےخواتین کو مہندی بھی لگائی جاتی ہے اور اس بات کو پھیلایا جاتا ہے کہ خاتون سے پھر سے شادی کی جا سکتی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برٹنی اسپیئرز نے آٹھویں بار اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر دیاایک سال کے عرصے میں یہ آٹھواں موقع ہے جب برٹنی اسپیئرز نے اپنا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang hollywoodnews BritneySpears
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'جہاں ریگولر پرواز نہیں جاتی وہاں ائیرٹیکسی لیجائیں'، پاکستان میں سروس کیسےکام کریگی؟ائیر ٹیکسی کے ذریعے اب ملک کے ان شہروں کیلئے بھی فضائی سفر ممکن ہوگا جہاں ریگولر پروازیں نہیں جاتیں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہسیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیولری اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکراچی: (ویب ڈیسک) ملک سے جیولری اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان مخالف زہریلی مہم چلائی، بیرسٹر امجد ملک کا برطانوی وزیراعظم کو خطلندن: بیرسٹرامجد ملک نے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو پاکستان کی صورتحال پر خط میں کہا کہ پی ٹی آئی نےحکومت کےخاتمےکےبعدپاکستان مخالف زہریلی مہم چلائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »