ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی، محمد بن سلمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی،محمد بن سلمان تفصيلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کی ایران کے ساتھ جنگ ’دنیا کی معیشت کی تباہی‘ کے مترادف ہوگی۔

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اگر دنیا مل کر ایران سے منسلک خطرات کا مقابلہ نہیں کرتی تو تیل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین حد تک اضافہ ہوسکتا ہے، تیل تنصیبات پر حملوں کا سیاسی حل چاہتے ہیں۔انہوں نے ایران کو تنقید کا نشانہ بنایا اور سعودی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کو ایک '’حماقت‘ قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر دنیا ایران کو روکنے کے لیے مضبوط اور جامع اقدامات نہیں لیتی تو اس طرح کے مزید حملوں سے تیل کی سپلائی تعطل کا شکار ہو سکتی ہے۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین حد تک اضافہ ہو سکتا ہے، کوئی احمق ہی دنیا کی 5 فیصد تیل سپلائی پر حملہ کرے گا، ان کا مقصد صرف اپنے آپ کو احمق ثابت کرنا ہے جو انہوں نے کیا بھی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے جہاز کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہپاک بحریہ کے جہاز کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ Pakistan PakNavy SaudiArabia PakistanNavy pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے فلسطینیوں کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے10:47 AM, 29 Sep, 2019, بین الاقوامی, نیویارک:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے 2019 کے لیے فلسطینی پناہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے سیاحتی ویزے کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاحتی ویزے کا اجرا عمل میں لایا جا رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے یمن کے لیے کیے تمام وعدے پورے کیے، شہزادی ریماریما بنت بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے یمن کے حوالے سے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا اور یمن کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے پورے کیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ، سیاحوں کی تعداد سالانہ 10کروڑ تک لے جانے کا منصوبہسعودی عرب ، سیاحوں کی تعداد سالانہ 10کروڑ تک لے جانے کا منصوبہ SaudiaArabia Tourists Annual Visit Increasing Project
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:حرمین ریلوے سٹیشن پر آتشزدگی کے واقعے میں5 افراد زخمیسعودی عرب:حرمین ریلوے سٹیشن پر آتشزدگی کے واقعے میں5 افراد زخمی SaudiArabia RailwayStation Fire People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »