ایران کے ساتھ فوجی تصادم عالمی امن کو متاثر کرے گا، جاپانی وزیراعظم - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کا اپنے جنگی جہاز اور پیٹرولنگ طیاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

جاپانی وزیراعظم مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ کا دورہ کررہے ہیں — فائل فوٹو: اے ایف پی

انہوں نے یہ بیان اپنے 5 روزہ دورے کے آغاز میں دیا جہاں تہران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر فائر کیے گئے میزائل حملوں کے باعث خطے کا امن خطرے میں پڑگیا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے خطے میں بحری سیکیورٹی کے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا اور ٹوکیو کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں خفیہ سرگرمیوں کو ختم کرنے اور پی 3 سی پیٹرول ایئر کرافٹ بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ کے بعد مفتی قوی کی حریم شاہ کے ساتھ بھی تصویر وائرل - ایکسپریس اردوکیا مفتی قوی دوبارہ خبروں میں آنا چاہتے ہیں یا پھر حریم شاہ کا انجام بھی قندیل بلوچ کی طرح ہوگا، سوشل میڈیا صارفین Miss hareem shah reached to her final round now? Her end is near ماشاالہہ دونوں برابر لگ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کے حملے میں 2 امریکی فوجی ہلاک - World - Dawn Newsاتھے رکھ mr american president will you explain these innocent deaths of Americans in afghanistan.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حکم دے تو آزاد کشمیر لینے کیلئے فوجی کارروائی کرینگے بھارت کے نئے ...'پارلیمنٹ حکم دے تو آزاد کشمیر لینے کیلئے فوجی کارروائی کرینگے' بھارت کے نئے آرمی چیف بھی خطے کا امن برباد کرنے کیلئے دھمکیوں پر اتر آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مفتی قوی کے ساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک نے سوشل میڈیا کے ساتھ Come on guys yeah tik tok ki pedawar hai why you highlight them
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفتی عبدالقوی نے حریم شاہ کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر پر موقف جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِخارجہ ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہوزیرِخارجہ ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ Pakistan ForeignMinister SMQureshi Visits IranAndSaudiArabia ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI KSAembassyPK KSAMOFA ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI KSAembassyPK KSAMOFA یار کیا فٹے منہ والا نظام چل رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »