ایران میں مسافر طیارے کی سڑک پرلینڈنگ، 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمرجنسی لینڈنگ کے باعث 5 افراد معمولی زخمی ہوئے

ایران میں طیارے کوفنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پرلینڈنگ کرنا پڑی۔

ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق مشہد سے اڑان بھرنے والے نجی کمپنی کے طیارے کوفنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایمرجنسی لینڈنگ میں 5 مسافرمعمولی زخمی ہوگئے۔ طیارے میں 119 مسافرسوارتھے۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد مسافروں اورعملے کے ارکان کو ہوابھری سیڑھیوں کی مدد سے طیارے سے باہرنکالا گیا۔

2020 میں بھی ایک ایرانی طیارے کوفنی خرابی کی وجہ سے ائیرپورٹ سے باہرسڑک پرلینڈنگ کرنا پڑی تھی۔ بعض اطلاعات کے مطابق ایرانی ہوائی کمپنیوں کے پاس موجود طیارے پرانے ہوچکے ہیں اورعالمی پابندیوں کے باعث اسپئیرپارٹس بھی نہیں خریدے جاسکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک، 8 زخمیافغانستان کے 34 میں سے 32 صوبوں میں وقفے وقفے سے بارش و برفباری کا سلسلہ جاری ہے Allah kahir karay Ameen محترم جیو صاب! ہلاک، جاں بحق اور شہید میں کیا فرق ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئےامریکا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات میں ہوٹل میں دھماکہ 10افراد زخمیگجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم کی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل کے کچن میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر میں تصادم 7 افراد جاں بحق12:47 AM, 7 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, خضدار: صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خضدار: مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق، 16 زخمیجاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے 133 افراد بازیاب انہیں کن حالات میں اور کس نے قید کر رکھا تھا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک غیر قانونی منشیات بحالی مرکز سے 133 افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔حکام نے غیر رجسٹرڈ نشہ بحالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »