ایران-سعودیہ ثالثی کیلئے کوششیں اب بھی جاری ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تصادم روکنے کی اپنی حتی الامکان کوششیں کیں جو کامیاب رہیں، عمران خان Iran SaudiArabia Pakistan Mediation DawnNews مزید پڑھیں:

ہ بات انٹرویو کی جاری کردہ جھلکیوں میں دیکھی گئی جبکہ مکمل انٹرویو بدھ کے روز نشر کیا جائے گا—فائل فوٹو: اے ایف پی

واشنگٹن کی جانب سے حوصلہ افزائی پر عمران خان نے گزشتہ برس اکتوبر میں تہران اور ریاض کا دورہ کیا تھا تا کہ خلیج میں تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد بات چیت میں سہولت کاری فراہم کرسکیں۔یہ بھی پڑھیں:قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہماری ثالثی رکی نہیں ہم آگے بڑھ رہے ہیں لیکن آہستہ‘۔الجزیرہ کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ’ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تصادم روکنے کی اپنی حتی الامکان کوششیں کیں جو کامیاب...

بعد ازاں حوثی باغیوں کی جانب سے آرامکو آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سے اس کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا تھا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد امریکی صدر نے بھی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے ’پاکستانی رہنما سے بہت اچھے تعلقات ہیں‘ اور اسی وجہ نے انہیں ان کوششوں میں شامل کیا گیا۔اس تناظر میں وزیراعظم 13 اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر ایران پہنچے تھے جس کے دورن انہوں نے کہا تھا کہ ہم برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازع نہیں چاہتے، تصادم کی صورت میں خطے میں غربت اور تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا اور اس کے پیچھے مفاد پرست خوب فائدہ اٹھائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران-سعودیہ ثالثی کیلئے کوششیں اب بھی جاری ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل بند نہیں ہوا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے لیکن بند نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران سے غیر قانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل پکڑا گیا لیکن دراصل اس جہاز کو پاکستان لانے کیلئے کیا طریقہ اپنایا گیا؟کراچی (آن لائن) حساس اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایران سے غیر قانونی طور پر لایا گیا ایک لاکھ ٹن تیل پکڑ لیا نجی آئل کمپنی کا جہاز ایران سے اسمگل تیل لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کووڈ 19 اموات کی اصل تعداد 'حکومتی اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا زیادہ' - BBC News اردوبی بی سی کو دی گئی خصوصی معلومات کے مطابق ایرانی محکمہ صحت کے اعلان کردہ اعداد و شمار کے برعکس حکومت کے اپنے اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ملک میں وائرس کی وجہ سے 20 جولائی تک ہونے والی اموات کی تعداد تقریباً 42 ہزار ہو چکی ہے، جبکہ وزارت صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہزار سے کچھ کم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران-سعودیہ ثالثی کیلئے کوششیں اب بھی جاری ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »