ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دُنیا بھر میں پالیسی ساز، تجزیہ کار اور عسکری رہنما اب بھی ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے میزائلوں کے تبادلے پر فکرمند نظر آتے ہیں۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جب ایک چھوٹی سی تکنیکی غلطی ایک اور عالمی تنازع کو جنم دینے کا باعث بن سکتی تھی۔ ذرا سوچیے کہ ایران اور اسرائیل ایک براہ راست جنگ کے کتنے قریب پہنچ چکے...

مشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک لمحے میں ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملوں کی خبر آ رہی ہوتی ہے تو دوسرے ہی لمحے غزہ میں لڑائی اور وہاں کے لوگوں کو پیش آنے والی مشکلات میڈیا میں سرخیاں بن جاتی ہیں۔

1991 میں عراقی حکمران صدام حسین کی جانب سے اسرائیل پر سکڈ میزائل داغے جانے کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب کسی بیرونی طاقت نے اسرائیل پر بمباری کی تھی۔ لیکن پھر بھی مغربی ممالک میں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ 13 اپریل کو اسرائیل پر ایرانی حملے اور اس کے کچھ دنوں بعد ایران پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں کچھ مثبت چیزیں بھی سامنے آئی ہیں۔

اچھی انٹیلی جنس کے حصول اور ایران کی جانب سے غیر حکومتی اشاروں کے سبب اسرائیل کو اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر اپنا دفاع مضبوط کرنے میں مدد ملی۔ تاہم امریکہ نے ایران کی جانب سے حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کی تردید کی ہے۔ ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اہم نکتہ یہ ہے کہ یہ حکمتِ عملی کامیاب رہی۔ امریکی، برطانوی، فرانسیسی، اردن اور سعودی عرب کی فوجوں نے ثابت کر دیا کہ فضائی سلامتی کے معاملے میں یہ فوجیں مل کر کام کر سکتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس نے اسے ممکن بنایا، ہم نے پورے علاقے پر نظر رکھی تھی اور ہم نے اکھٹے کام کیا جو دنیا کا کوئی اور گروپ نہیں کر...

انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز تھنک ٹینک سے منسلک ایمیل ہوکیم کہتی ہیں کہ اس آپریشن سے دنیا کو پتا چلا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کے لیے اتحادیوں پر کتنا انحصار کرنا پڑتا ہے۔ اسرائیل نے یہ ظاہر کیا کہ وہ وسطی ایران میں فضائی دفاع کو نشانہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔ ہوکیم اس سے متفق نہیں ہیں کہ ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو سمجھ لیا ہے۔ اان کا کہنا ہے کہ اسرائیل یہ سمجھنے میں ناکام رہا کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان پرفضائی حملہ، ایران کے کئی شہروں میں پروازیں ...نیویارک:  امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ کیا، حملے کے بعد زور دار دھماکے کی آوازیں سنی گئیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟اسرائیل کے سخت حریف ملک ایران کا میزائل سسٹم کتنا موثر اور فوج کتنی طاقتور ہے برطانوی تھنک ٹینک نے رپورٹ جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہےپاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتویایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »