ایران کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ DawnNews Iran Pakistan America

ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

واضح رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کو ایرانی حمایت حاصل ہے اور سعودی عرب کی جانب سے ادھر فضائی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں انسانی بحران پیدا ہو گیا۔واضح رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری حال ہی میں امریکا اور سعودی عرب نے ایران پر عائد کی تھی۔ایران کے ساتھ تنازع: امریکا نے خلیج فارس میں پیٹرائٹ میزائل دفاعی نظام بھیج دیادوسری جانب حسن روحانی نے امریکی اقدامات کے پیش خطے کے دیگر ممالک کو ’اتحاد برائے امید‘ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی تھی جس میں ان کا...

بعدازاں ایران نے امریکی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے واشنگٹن کو تہران پر عائد بعض پابندیاں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ایران پر حملے کا اعلان کر دیا02:47 PM, 25 Sep, 2019, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نیویارک : سعودی عرب نے ارامکو حملے کی تحقیقات Yazeed k pewakar or trump k gulaam hen... sharaab o kabab me dhaat hui qoum kia IRAN ka moqabla kregi Hahahahahahaha mar yad i hai. Iran k sath panga koi bhool k b na ly 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عربآرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عرب SaudiArabia AramcoAttack Investigations Iran
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کا غیرملکی تارکینِ وطن کی پانچ سال تک لازمی فیس ادا کرنے کا اعلانسعودی کابینہ کا غیرملکی تارکینِ وطن کی پانچ سال تک لازمی فیس ادا کرنے کا اعلان SaudiArabia SauciCabinet ForeignEmployee MandatoryFee Employee KSAMOFA SaudiMCI KingSalman AdelAljubeir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لنزے لوہان اور سعودی شہزادے کا بریک اپ ہوگیا؟ - Entertainment - Dawn Newsاور یہ شخص حجاز مقدس کا بادشاہ بننے جارہا ھے صدیوں کے بھوکے، لوسی اور آستین کے سانپ نما میڈیا کے لوگ اب سعودی عرب، پاکستان اور ایران کے حکمرانوں کو بدنام کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگا سکتے ہیں، تینوں ممالک کی اسٹیبلشمنٹ نے توجہ نہ دی تو مزید رسوائیوں کے لیئے انہیں تیار ہونا چاہئے. لو بئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا برطانوی آئل ٹینکر چھوڑنےکااعلانایران کا برطانوی آئل ٹینکر چھوڑنےکااعلان Read News Iran Ship OilTankers Announced
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا کردار ڈاکو والا، معاشی پابندیاں لگانے کی لت لگی ہے: ایرانکیا عمران خان امریکہ کو ڈاکو کہنے کی ہمت کریگا،؟ نہیں ناں،،،،! Yes of course the most thing to understand that is America wanna to crush Muslim development country but Washington can not do that Good lader
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »