ایران کے سابق صدر نے اپنی حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے سابق صدر محمود احمد ی نژاد نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے کاغذات نامزدگی منظور نہ کئیے گئے تو وہ قومی راز افشا کردینگے۔

تفصیلات کے مطابق ایران میں رواں برس 18 جون کو صدارتی الیکشن ہوں گے جس کے لیے اب تک سات امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ کاغذات جمع کروانے والوں میں سابق صدر احمدی نژاد بھی شامل ہیں۔محمود احمدی نژاد 2005 سے 2013 تک ایران کے صدر رہے تاہم انہیں 2017 میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کی

اجازت نہیں دی گئی تھی اور اس بار بھی ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں اور کسی نے انہیں روکا تو وہ بہت سے ملکی راز فاش کردیں گے۔ احمدی نژاد نے انتخابات کے بائیکاٹ کا بھی عندیہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔