ایران: موت کی سزا کے خلاف دفاع کے لیے صرف 15 منٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں انصاف: بی بی سی فارسی کے مطابق محمد مہدی کو اپنا دفاع کرنے کے لیے صرف 15 منٹ دیے گئے اور گرفتاری کے صرف 65 دن بعد ان کو پھانسی دے دی گئی

ایران کی حکومت ملک بھر میں مظاہروں کی لہر کے آغاز سے اب تک چار نوجوانوں کو پھانسی دے چکی ہے۔

حال ہی میں علی رضا اکبری، جو ایران کے ساتھ ساتھ برطانوی شہریت بھی رکھتے تھے، کو پھانسی دی گئی جس کے بعد دنیا بھر میں ایران میں سزائے موت کے رواج کی مذمت کی گئی۔ ایسے مقدمات میں صحافیوں اور خاندان کے اراکین کو عدالت میں داخلے سے روک دیا جاتا ہے اور بند دروازے کے پیچھے کی کہانی کا واحد ذریعہ صرف وہ فوٹیج ہوتا ہے جو عدالتی حکام خود جاری کرتے ہیں۔ اکثر یہ فوٹیج ایڈٹ کی جاتی ہے۔

اس پوسٹ میں بتایا گیا کہ محمد نے جیل میں ملاقات کے دوران اپنے خاندان کو بتایا تھا کہ کس طرح گارڈز کے تشدد سے وہ بیہوش ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad irani govt should be ashamed i don't like such type of attitude of govt of iran .humain right should take step through out the world

امریکہ میں 21 سالوں سے 86 سال کی قیدی پی ایچ ڈی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو تو امریکی عدالت نے سنا ہی نہیں ایک عام عورت پر امریکی فوجی ہلاک کرنے کا ارادہ کرنے پر 86 سال سزا سنانے والا بھی امریکی عدالت میں معزز جج ہی تھا برطانیہ نے ہزاروں کو دہلی کے درختوں پر پھانسی دی کتنوں سنا تھا

بی بی سی میں کچھ لوگ حقائق چھپاتے ہیں بد دیانتی کرتے ہوے ان میں سے دو ایسے تھے جنہوں نے ایک پولیس والے کو ننگا کیا اور اسے مار ڈالا ویڈیو بنا کر یورپ بھیج دی کہہ ہم کتنی جدو جہد کر رہے ہیں جو حکام کو ملی جس میں دونوں تھے , اب اور کیا ثبوت چائیے کسی کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزرا کے لیے مہنگی گاڑیوں کی خریداری: ’خبر جعلی ہے، قانونی کارروائی کریں گے‘وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزرا کے لیے گاڑیوں کی خریداری کی جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ Ak mujh bh deden free me I need it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنزانڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ابتدائی رکاوٹ عبور کرلی - ایکسپریس اردوویمنزانڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ابتدائی رکاوٹ عبور کرلی - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولنگ میٹریل چھیننے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درجکراچی : پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف بلدیاتی انتخابات میں پولنگ میٹریل چھیننے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ Or ppp? What about PPP , WHO was leading this Rigging activity? Shameful for election commission & Sind Gov. And all those who are actually involved in this.... Sindh Kab Jaagay ga....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں شدت پسندوں کے حملے میں مارے جانے والے ڈی ایس پی سردار حسین کون تھے؟ - BBC News اردوسردار حسین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مختلف تھانوں میں تعینات رہے اور انھوں نے متعدد حملوں کو پسپا کیا بلکہ عسکریت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں بھی کی تھیں۔ 😭😭 اگر کالم لکھ ہی رہے تھے تو کم از کم اسکوہلاک کی جگہ شہید ہی لکھ دیتے۔ ملک کے لیے جان دینے والا فوجی شہید جبکہ ملک کی لیے جان دینے والا پولیس والا ہلاک۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپانے کا طریقہ جانیںاس ٹرک کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور اس کے لیے بس چند منٹ درکار ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا391 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم صرف73 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »