ایران نے سینکڑوں پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ( این این آئی)ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مزید 500پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے تفتان میں

راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر د یا۔یہ افراد غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے اور بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں سفر کررہے تھے‘گرفتار پاکستانیوں میں 77کا تعلق خیبرپختونخوا‘399کا پنجاب ‘5 کا سندھ ‘2کا بلوچستان اور آزادکشمیر کے 17شہری شامل

ہیں ۔ راہداری گیٹ پر محکمہ صحت کے پیرامیڈیکس سٹاف کی جانب سے ان کی اسکریننگ بھی کی گئی‘ لیویز ذرائع کے مطابق یہ تمام پاکستانی بہتر روزگار کے لیے ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے‘ ابتدائی کارروائی کے بعد تمام گرفتار پاکستانیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپولیس مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر زبردستی اندر داخل ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو بچوں نے عمران خان کو نانی یاد دلا دی ہے، مریم اورنگ زیبترجمان ن لیگ مریم اورنگ زیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب جن دو بچوں کی بات کر رہے ہیں اُنہوں نے اُن کو نانی یاد کروا دی ہے ۔ مریم بچی؟ ۵۰ سال کی ہاہاہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »