ایران : بس کھائی میں گرنے سے 10افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی ایمرجنسی سروسز کے ترجمان واحد شدینیا نے بتایا ہے کہ حادثہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر ورزگھان کے قریب پیش آیا۔ ان کاکہنا

تھا کہ منی بس پہاڑی علاقے میں ایک سیاحتی گاؤں کی طرف جا رہی تھی کہ افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔ ترجمان کاکہنا تھا کہ حادثے میں ڈرائیور سمیت 10 افراد ہلاک اور8 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیش تر مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ہوئی تھی، اگر سیٹ

بیلٹ باندھتے تو متاثرین کی تعداد کم ہوتی۔ واضح رہے کہ ایران میں سڑکیں اچھی حالت میں ہونے کے باجود ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح کافی زیادہ ہے جس کی وجہ گاڑی چلانے کے دوران ناقص احتیاطی تدابیر اور گاڑیوں کی جانچ پڑتال سے متعلق بین الاقوامی پابندیاں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق 8 زخمیمنی بس کوہِ پیماؤں کو لے کر پہاڑی علاقے میں ایک سیاحتی گاؤں کی طرف جا رہی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرحدی خلاف ورزیاں؛ چینی صدر کا مودی سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار2020 میں سرحدی خلاف ورزی پر ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی اور 4 چینی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں توہین مذہب کا الزام اور اقلیتی برادری کا خوف: ’لگتا ہے کسی بھی وقت کوئی ہمیں ختم کر دے گا‘پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی بات ہے نہ ہی ان خاندانوں کی تکلیف بھری کہانیاں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سنہ 1994 سے اب تک توہین مذہب کے الزام میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے کئی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ درجنوں واقعات میں املاک اور عبادت گاہوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاکڈبے میں اسمگل کیے جانے والے گیس سلینڈر موجود تھے جن کےپھٹنے سے آگ لگی، ریلوے حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »