ایران ،سعودی عرب مذاکرات کیلئے تیار ، جنگ کے بادل چھٹتے نظر آرہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ایران سعودی عرب

کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے ، جنگ کے منڈلاتے بادل چھٹتے نظر آرہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ایرانی اور سعودی قیادت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ، مولانافضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی ، فروری میں بلدیاتی الیکشن کرادیئے جائیں گے ۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر خطے میں کوئی چپقلش ہوتی تو صرف ایران اورسعودی عرب نہیں بلکہ ساری عالمی معیشت متاثر ہونا تھی اور اس کا اثر پاکستان پر...

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہندوستانی سوشل میڈیا پر کہاجارہاہے کہ ہندوستا ن کواندازہ نہیں ہے کہ وہ کس حد تک کشمیریوں کونالا ں کرچکاہے ؟انہوں نے کہاکہ میری دوسری ذمہ داری وائس چیئر مین تحریک انصاف کی ہے ، چیئر مین وزیر اعظم عمران خان کی زیر قیادت کور کمیٹی کے اجلاس میں دوتین فیصلے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم ایک سیاسی جماعت ہیں اور سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور جذبہ بھی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پرویز خٹک کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیں گے اور مولانا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم خطے میں امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملت اسلامیہ میں اتحاد و یگانگت کے داعی بن کر ابھر رہے ہیں، وہ خطے میں امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن و سلامتی کی کوشش: وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے، شاہ خالد ایئر پورٹ کے رائل ٹرمینل پر گورنر ریاض نے ان کا استقبال کیا۔ Keep it up PM Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئےاسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے بڑی پیشکش کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران سعودی عرب مصالحت: وزیراعظم پاکستان ایک روزہ دورے پر ریاض روانہایران سعودی عرب مصالحت: وزیراعظم پاکستان ایک روزہ دورے پر ریاض روانہ تفصيلات جانئے: DailyJang ھاھاھا اسکو دیکھو نا جان نا پھچان کے مصداق شیردل_انصارالاسلام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »