ایرانی حملوں میں 50 امریکی اہلکاروں کو دماغی چوٹیں آئیں، پینٹاگون کا اعتراف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے میں 50 اہلکاروں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں اور ان میں سے اکثر تاحال زیر علاج ہیں۔

امریکی وزارت دفاع کے صدر دفتر پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل تھامس کیمپبیل نے اپنے حالیہ بیان میں اعتراف کیا ہے کہ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملوں سے متاثر ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ان اہلکاروں کو شدید دماغی چوٹیں آئی ہیں اور وہ سر درد، چکر آنا، متلی ہونا اور روشنی سے حساسیت کا شکار ہوگئے ہیں۔ جن میں سے اکثر کا علاج ہوچکا ہے تاہم 15 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

لیفٹیننٹ کرنل تھامس کیمپبیل نے بتایا کہ 18 امریکی فوجیوں کو علاج کے لیے جرمنی اور ایک کو کویت بھی بھیجا گیا جب کہ 31 اہلکاروں کا علاج عراق میں ہوا اور وہ ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں۔ واضح رہے کہ 8 جنوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حملے پر پالیسی بیان میں امریکی فوجیوں کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تردید کی تھی تاہم بعد میں پینٹاگون نے 31 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دماغ ہوتا تو عراق آتے

Jnta ha sunny leone imran hashmi muqabla mai mind demge hota

متاثر؟؟ مطلب ان کو چھینکیں آرہی ہیں دھوئیں سے؟

Both country sabr ka muzahira Kara..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکاندورے کے دوران ترک صدر کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ھم پاکستانی ترک صدر ج. بھی پاکستان کے دورے پر آئے ھم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔ Good joke 😂😂 😂 ٹرمپ اور امن کی بات 😂😂. What a joke . ArrestManzoorAllies They didn't want it hahahha it's just a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج 28 جنوری سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ SamaaTV Respected Media team/ personal, do you know their is a worldwide protest against the illegal arrest of manzoorpashteen by the hands of state agencies. Do you have the courage to cover the story or you too on the payroll of ISPR? Hope you will reply. mjdawar AWGoraya a_siab pone par kes tarh free news aty hain. Please tariqa SMS kainy.thanks
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »