ایران پر حملے کا جواز، اسرائیل عراق میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنا سکتا ہے: جواد ظریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ صہیونی کارندے عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تاکہ واشنگٹن کو ایران پر حملے کا جواز فراہم ہو ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ

عراقی سے موصول ہونے والی نئی انٹیلی جنس اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

New intelligence from Iraq indicate that Israeli agent-provocateurs are plotting attacks against Americans—putting an outgoing Trump in a bind with a fake casus belli.— Javad Zarif جواد ظریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کے جھانسے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی بھی قسم کے حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتے کافرو , عراق میں اہلسنت عوام کو نشانہ کیوں بناتے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔