ایدھی فاونڈیشن کی کوروناکی بگڑتی صورت حال پربھارت کو مدد کی پیشکش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لا ئن ) ایدھی فاونڈیشن نے بھارت میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آنے کے بعد مدد کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا

کراچی ایدھی فاونڈیشن نے بھارت میں کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آنے کے بعد مدد کی پیشکش کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور آکسیجن کی کمی جیسے مشکل وقت میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایدھی فاو¿نڈیشن نے بھارت کو امداد کی پیشکش کی ہے۔ فاو¿نڈیشن کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا گیا ہے، خط میں فیصل ایدھی نے کہا کہ بھارت میں کرونا کے بڑھتے کیسز اور اموات پر دکھ ہے، ہم کرونا وائرس کے ان حالات میں آپ کی مدد کیلئے تیار ہیں اور انسانیت کے ناطے بھارتی عوام کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔فیصل ایدھی نے اپنے خط میں بھارتی وزیر...

واضح رہے کہ بھارت اس وقت کورونا وبا کے باعث بدترین صورتحال سے دوچار ہے،بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 332730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ عالمی وبا کے باعث 2263 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامیاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی، جسٹس مقبول باقر وفاقی حکومت کے وکیل کو ٹوکتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل ایدھی کی بھارت کو ایمبولینس فراہم کرنے کی پیش کشبھارت کی جارحیت کا جذبہ خیرسگالی سے جواب، ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھارت کو 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث PIB_India PMOIndia Teaching humanity to Modi?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل ایدھی کی بھارت کو 50 ایمبولینس فراہم کرنے کی پیش کشبھارت کی جارحیت کا جذبہ خیرسگالی سے جواب، ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھارت کو 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث cancelkppmsscreeningtest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل ایدھی کی بھارتی کو رونا مریضوں کیلئے 50ایمبولینس کی پیشکشفیصل ایدھی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ان مشکل حالات میں بھارتی عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن، ڈرائیور،آفس اور سپورٹنگ اسٹاف معاونت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »