ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے، جلیل شرقپوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے، جلیل شرقپوری -

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے۔

رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، ایاز صادق جیسے ذمے دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس سے ملک کا وقار کم ہو اور دشمن خوش ہو، ان کا بیان قابل مذمت ہے ، نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں اس لیے شہباز شریف یا جو بھی بہتر ہے اس کو آگے لایا جائے۔

جلیل احمد شرقپوری نے پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلم لیگی پاکستان کے لیے ہیں کسی خاندان کیلیے نہیں ، مجھے ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تہمت لگا کے جو ماں پہ دشمن سے داد لے ایسے سوخن فروش کو مر جانا چاہئے ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان سے یہ واضح ہو گیا ن لیگ سے اب کسی قومی سلامتی پر کوئی بات نہیں کرنی چاہیے یہ لوگ اقتدار کی خاطر ملک کو بھی بیچ سکتے ہیں۔ لعنت ہے ایسے سیاست میں چھوپے غداروں پر

Kuttay ki nasal

ایاز صادق میر صادق

Shameful what a mentality, the man an ex speaker N assembly,his anti-state statement to please his masters NS & Modi.They r trying to destabilise country to hide their corruptions & corrupt practices.

Why guilty on a truth

اس سے پتا چلتا ہے کہ ن لیگی سب غدار نہیں ہے اس میں بھی کچھ غیرت مند لوگ موجود ہیں

فواد آپکا سگا ہے ؟

فواد چوہدری کے بیان پر فخر ہے؟؟؟ تو کیا پاکستان دہشتگرد ملک ہے؟

ان جیسے ضمیر فروشوں کو اپنی پیدائش پر شرمندہ ہونا چاہئے

Es besharam ko apny kertoutoun per sharmandig ni hy ? Had hy deheetai ki.

اوکے چھوڑ دو نون لیگ استعفی دو اور دوبارہ الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آجاؤ اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں

ہمیں تم سب پر ہے تم لوگ سب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتے

جلیل شرق پوری جیسے نمک حراموں کی تو پیدائش پر ہی شرمندگی ہے

Huzut mulk aur forces kay dushmano ka saath kisliay.Allah ka halaal rizak jo muqadder mey hey milay ga zaroor.Mulk dushman aur biknay walay ziyada-tur muslim hi milain gay aur zamanay mey khuaar bhi.Maal ki itni hawis kiyon.Mulk hey to duniya izzut deygi.

ایکسپریس والو بےشرمو بےغیرتو اس کتے کو کیوں اہمیت دے رھے ھو

تمیں آپنے آپ پر شرمندگی نہیں ہوتی

اس کو کوئی جانتا ہے تو صرف اس وجہ سے کہ یہ نون کا ایم پی اے تھا۔ بھاگ ادھر سے سستے کنجر

پھر جی دفع کرو اور استعفی دو اسمبلی سے

اور ن لیگ کو آپ کو ٹکٹ دینے پر شرمندگی ہے

تو پارٹی چھوڑو

Jalil enjoying ever best media coverage 😂 ..... just due to Nawaz Shareef ... you can easily judge how important Nawaz is for Pak

ye kaisa naam hai jaleel halwapuri...

iske maa baap ko bi iski pedaish par sharmendagi hai...

او بے غیرت آپنی بے غیرتی اورلوٹے پن پر شرمندگی نہیں۔

فواد چوہدری کے بیان پر آپ کو فخر ہے پھر

قبروں کی کمائی کھانے والوں کا شرم سے کیا تعلق؟

کھڑوا جا تیری۔۔۔۔۔۔۔۔

اس بےشرم کو شرمندگی کیسے ھوگئی؟ میرے ووٹ_کو_عزت_دو اور اگر نوازشریف کے بیانئیے کا ساتھ نہیں دے سکتے تو استعفی دو، اور الیکشن لڑو تمہاری ضمانت ضبط نہ ھو گئی تو کہنا، انصاف_کے_دوہرے_معیار WeStandWithAyazSadiq

چہرہ نورانی کرتوت شیطانی

تم خود پاکستان اور مسلم لیگ نون کے لیے شرمندگی کا باعث ہوں

Loota bante fakhar mehsus kiya tha?

اسکو اب محلے والے بھی نہی پہنچانتے میڈیا اسے اُچھال اُچھال دکھا رہا ہے

Lottaaaaa

اور کمال ہے میں پھر بھی اسی نواز شریف کی پارٹی کا ایم پی اے ہوں. استعفی نہیں دے رہا. ڈھٹائی اور بے شرمی کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے. یہ ق لیگ میں بھی رہ چکا اور پی ٹی آئی میں. ٰ2018 میں جب پی ٹی آئی نے ٹکٹ نہیں دیا تو رانا تنویر نے دلایا. استعفی دے کر دوبارہ لڑ کر آ جاو

اور ہمیں آپ جیسے لوٹوں کے نون لیگ میں ہونے پہ شرمندگی ہے۔۔

Mianjaleelahmed اور فواد چوہدری کونسا جنید بغدادی ھے 🥳🥳🥳🥳

I so remember how he was insulted in punjab assembly.. This man has no ethics he is totally a pure looota

لوٹا ھونے پر فخر محسوس کرتے ہیں کیا

مزار کی کمائی پر پلنے والوں کی اقدار ہوتی ہیں کیا۔

Sharam app k pass se to guzri hi nai ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت : شاہ محمود قریشی کی نواز شریف کےخلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت پر شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت کر دی،نواز شریف کے خلاف Ganjey ko phansi do
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکن حکومت مخالف تحریک میں بھرپور حصہ لیں، مریم نوازکارکن حکومت مخالف تحریک میں بھرپور حصہ لیں، مریم نواز ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیپی برتھ ڈے مریم نواز ،ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیامسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج اپنی 47 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر کو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا حکملاہور : احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات ٹریس ایبل نہیں۔ Deal ho chli j. 🤭 Inki Sansen kyun nahi band ker di jateen aik hi dafa. In Nasooron ki.. Compromise?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف 12پلاٹوں کی انکوائری بندInquiry into 12 plots against Shahbaz Sharif closed شکر الحمدللہ Next PM will be shehbaz shrf.. Likh lo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے بیان پر دکھ ہوا، منحرف لیگی رکن جلیل شرقپوریمسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان پر دکھ ہوا ۔ JUST DUKH MUZAMMET KARO VD HARD WORDS Ap ko to dukh hona hi he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »