ایئرپورٹ: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قائم ڈیسک کا عملہ حاضری لگا کر غائب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ون ونڈو ڈیسک پر عملے کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا، عملہ حاضری لگا کر غائب ہوجاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوزکی خبر پر کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے ون ونڈو ڈیسک پر عملے کی عدم موجودگی کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، عملہ باہر کے ملکوں سے آئے پاکستانیوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کررہا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے عملے کی عدم موجودگی کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ون ونڈو فسیلیٹیشن ڈیسک اوورسیز پاکستانیوں کی مدد کے لیے قائم کی گئی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ ون ونڈو ڈسیک پر مامورعملہ حاضری لگا کر غائب ہو جاتا ہے۔ واضح رہے کہ باہر کے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی اس ڈیسک کے عملے نے اپنی پرفارمنس سے عوام کو مایوس کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قائم ڈیسک کا عملہ حاضری لگا کر غائبمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کے سبب مسافروں کو مشکلاتکراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اوور سیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے بنائی گئی 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کا شکار ہونے کی وجہ سے بے فائدہ ہوگئی۔بیرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستانی  شہری  نبیل حسن نے تین ہندسوں والے فلیش نمبرز کے 40 سیٹ یاد کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔رپورٹ کے مطابق نبیل حسن نے  تین ہندسوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور: قبر کشائی کی اجازت کے بعد فاطمہ کی لاش نکال کر غائب کرنے کا خدشہخیرپور: رانی پور حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی لڑکی فاطمہ کی لاش نکال کرغائب کرنے کے خدشے کے پیش نظر قبر پر عارضی پولیس پکٹ قائم کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »