ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ظہیر احمد بابر کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

ظہیر احمد بابر ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف ایڈمن کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہوں نے 1986ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر فائٹر سکوارڈرن، آپریشنل ائیربیس اور ریجنل ائیر کی کمانڈ بھی کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف آپریشن و ریسرچ اور ترقی کے طور پر بھی خدمات دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات, ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکبادآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات, ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد ISPR COAS AirMarshalZaheerAhmedBabar PAF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس کو بھی حراب کرئیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ملاقات کی، پاک فوج کے سپہ سالار نے نئے ایئر چیف کو کمانڈ سنبھالنے پر مبارکباددی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے اہم ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لیایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی ARYNewsUrdu ڈاکٹرز نے اپریشن کے دوران خاتون سے زیادتی کر ڈالی۔۔۔عمران صاحب! کہاں ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟؟ Sir congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »