ایئرانڈیا پر سائبر حملہ، لاکھوں مسافروں کا ذاتی ڈیٹا چوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئرانڈیا پر سائبر حملہ، لاکھوں مسافروں کا ذاتی ڈیٹا چوری ARYNewsUrdu

بھارت کی قومی فضائی کمپنی ایئرانڈیا پر سائبر حملہ کر کے لاکھوں مسافروں کی ذاتی معلومات ‏چرا لی گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کے سرور سسٹم پر سائبر حملے کے نتیجے میں دنیا بھر سے ‏ایئرلائن مسافروں کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا۔ ہیکنگ سے 45 لاکھ مسافر متاثر ہوئے ہیں جن کا ڈیٹا چرایا گیا، متاثرین کے بینک کارڈز، کانٹیکٹس، ‏ٹکٹ اور پاسپورٹ سمیت ذاتی معلومات چرائی گئیں۔ کمپنی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہیکنگ سے چوری ہونے والا ڈیٹا 2011 سے فروری 2021 ‏کے دوران کا ہے۔ ‏

ایئرلائن وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملے کا معلوم ہوتے ہی تحقیقات شروع کر ‏دی گئی ہیں اور سرورس کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آیئ ایک دو ٹکے کے چور اور قبضہ گروپ ذیشان زکی صائمہ بلڈر کو تو پکڑ نہیں سکتی نواز شریف زرداری کو کیا پکڑے گی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا مومن کا جیل اور کافر کی جنت ہے ۔ Sunnan e Ibn e Maja4113

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات