ایئرپورٹ حملہ کیس کا ملزم بے گناہ نکلا، جھوٹے مقدمہ پر عدالت سی ٹی ڈی پر برہم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ائیر پورٹ حملہ کیس میں سہولت کار ظاہر کیے جانے والے ملزم آصف ظہیر کو سی ٹی ڈی نے کئی ماہ حراست میں رکھنے کے بعد خود ہی بے گناہ قرار دے دیا، جھوٹے مقدمے بنانے پرعدالت سی ٹی ڈی حکام پر برہم ہوگئی۔

کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے ائیر پورٹ حملہ کیس میں سہولت کاری کے الزام میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کیس کو سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور کرلی۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی نے درج مقدمہ خود ہی سی کلاس کیا۔ ملزم کا پہلے کالعدم تحریک طالبان اور پھر القاعدہ سے تعلق ظاہر کیا اور اب مقدمہ ختم کرنے کی درخواست کی جس پر عدالت برہم ہوگئی۔

عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ماہ تک ملزم آصف ظہیر کو زیر حراست رکھنے کے باوجود سی ٹی ڈی نے غلط مقدمہ درج کیا، اس طرح کے مقدمات درج کرنے سے عدالت کا وقت ضائع اور مقدمات کا بوجھ بڑھتا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اس طرح کے مقدمات درج کرنے سے قبل پولیس اپنے متعلقہ ایس پی کو کیس ارسال کرے۔ ایس پی اس کیس کی انکوائری کے بعد مقدمے کے اندراج کا حکم دے۔ عدالت نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی سی کلاس کی رپورٹ منظور کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ایئرپورٹ:پرندوں کےطیاروں سے ٹکرانےکے واقعات پر سی اے اے کا اہم فیصلہپشاور ایئرپورٹ:پرندوں کےطیاروں سے ٹکرانےکے واقعات پر سی اے اے کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگلی ہاتھی کا انسانی آبادی پر حملہ؟ ویڈیو وائرلجنگلی ہاتھی کا انسانی آبادی پر حملہ؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتے مار دیے گئےکراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتے مار دیے گئے ARYNewsUrdu Karachi Boht galat kia gya hai عوام کی ججوں سے اپیل ان چوروں اور ڈاکوؤں ہائی پروفائل لوگوں کے مقدمات کو براہےراست ٹی وی پر دکھایا جائے Pakistan Courts Judiciary وکیل پر کتے نے حملہ کیا تو اسے مار دیا گیا اور جو سندھ میں ہر روز غریب عوام کو پاگل کتے کاٹ رہے ہیں انکا کیا؟ SupremeCourt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشددساہیوال (ویب ڈیسک)   پولیس اہلکار  نے  لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک اور خاتون پر تشددشکایت پر کوئی کارروائی نہ ہو ئیاسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقع پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ Ab viral honay par police arrest karegi aur credit lenay pahunch jayengay ICT_Police FiR has been registered..investigation is underway..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول، ورکنگ گروپ تشکیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »