ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملک دشمن قوتوں کو پاک فضائیہ کی جانب سے واضح پیغام دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف  مارشل مجاہد انور خان نےآپریشنل ائیر بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نےجے ایف 17 بی(ڈوئل

ایف سولہ طیارہ اڑانے کا وسیع تجربہ رکھنے والے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملک میں تیار کیے گئے اس ڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے کی آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں زمینی اور فضائی عملے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ایئر چیف نے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جذبے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ میں جے ایف 17 ڈوئل سیٹ اور بلاک تھری کی شمولیت پاک فضائیہ کی جدیدیت کو برقرار

رکھنے میں معاون ثابت ہو گی، پاک فضائیہ کا ہر فرد ہمارے بہادر سپوتوں کی وراثت کا امین ہے جس کا اظہار گزشتہ سال آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے دوران کیا گیا۔ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاک فضائیہ دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر اکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہو گی،پاک فضائیہ بری اور بحری افواج کے شانہ بشانہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی خودمختاری کو درپیش پر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایئر چیفسربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ دشمن کی جانب سے اسلحہ اکٹھا کرنے سےمرعوب نہیں ہو گی، ایئر چیفاسلام آباد : سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش ہرخطرے سےنمٹنے کوتیار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے ، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو20 سال سے کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا، سندھ حکومت ولوکل باڈیز نے کوئی کام نہیں کیا، جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپ نےکراچی کوگوٹھ بنادیا،شہر غلاظت اورگٹر کےپانی سےبھراہواہے،چیف جسٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: چیف جسٹسکراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام ہوئی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حاجی کیمو گوٹھ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردودورے میں بنیادی طور پر فوجی امور پر بات چیت کی جائے گی، میجر جنرل بابر افتخار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »