اہم اتحادی ایم کیوایم نے حکومت کو زور دار جھٹکا دیدیا صاف انکار کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم اتحادی ایم کیوایم نے حکومت کو زور دار جھٹکا دیدیا ، صاف انکار کر دیا

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے اتحادی ایم کیوایم سے رابطہ کیاہے جس دوران سینئر وزیر کی جانب سے کابینہ میں وزارت کی پیشکش کی گئی ہے ، سینئر وزیر نے وزارت آبی وسائل کیلئے خالد مقبول سے نام مانگا لیکن ایم کیوایم نے تحریک انصاف کی پیشکش مسترد کر دی ۔ ذرائع ایم کیوایم کا کہناتھا کہ ہمیں مزید کوئی وزارت

نہیں چاہیے ، ایک وزارت کا سیاسی بوجھ نہیں سنبھال پا رہے ہیں ، کراچی والوں کو روزگار مل رہاہے ارو نہ ہی مسائل حل ہو رہے ہیں ، کے پی ٹی میں نوکریاں آتی ہیں تو کراچی والوں کیلئے جگہ نہیں ہوتی ، پہلے لوگوں کے مسائل ، وعدے پور اور نوجوانوں کو روزگار دیں ، وزارت سے کیا عوام کی خدمت ہو گی ، کراچی والوں کو کیا جواب دیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Eidi maang rahe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب اتحادی فوج کی بیس پر راکٹ حملےبغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب اتحادی فوج کی بیس پر راکٹ حملے Iraq Baghdad Airport RocketFire Attack CoalitionBase IraqiPMO IraqiGovt Iraqimofa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیرترین گروپ کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم فیصلہاسلام آباد : جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم کی ملاقات کے بعد صورتحال کوعید تک دیکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال کوئی بات نہ کی جائے begherat bezameer yahodi media بیس پارٹیان ایک سو چینل ہزاروں صحافی بیورو کریسی ساری اپوزیشن جن کو حرام کھانے کی عادت تھی اس لئے عمران خان کے پیچھے پڑے ہیں کے عمران خان جائے ان حرام خوروں کو دوبارہ باریاں لگیں اور حرام کھائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے حکومت کا اہم اقدام -سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرکاری اور نجی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لیے ڈسٹینگوئشٹ ٹرانسپورٹ پارٹنر پروگرام شروع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورڈ کے رویئے سے دلبرداشتہ، سری لنکا کے مایہ ناز آل راؤنڈر کا اہم فیصلہبورڈ کے رویئے سے دلبرداشتہ، سری لنکا کے مایہ ناز آل راؤنڈر کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu Board ni ya Mickey arthur ka kam hy jis tarah pak ky ki takented plyrs wate kiae ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید سے پہلے سخت لاک ڈاؤن ، عوام کیلئے اہم خبر آگئیکراچی : سندھ میں قائم ٹاسک فورس نے عید سے پہلے لاک ڈاؤن سخت کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ویو روڈ اور ساحل سمندرجانے والی سڑکوں کو بند کیا جائے۔ یہ ہیں سونیا صدف اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی تصاویر ۔ فردوس عاشق اعوان کے کسی رشتے دار کا گودام سیل ہوا تھا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے فردوس عاشق اعوان کی سفارش نہیں مانی۔ ARYNEWSOFFICIAL Tinks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »