اہم سیاسی شخصیت کا پی ٹی آئی میں‌ شمولیت کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم سیاسی شخصیت کا پی ٹی آئی میں‌ شمولیت کا اعلان arynewsurdu

ملتان: منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ‌ کے حلقے سے اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں‌ شمولیت اختیار کرلی.

اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملک ثاقب محمود نے ملاقات کی اس موقع پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ودیگر بھی موجود تھے.ملک ثاقب محمود نے حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے، واضح‌ رہے کہ ملک ثاقب محمود کا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ 154ملتان سے ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سے صحافیوں کو کھانے کھلانے شروع کیےایک دم مہنگای ختم ہوگی ہے مہنگای کا نام تک نی لیا جارہا جبکہ مہنگای مارچ کرنے کا تین سال سے اسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا میڑیا مہنگای پر بی خاماش ہے مہنگای مارچ کب ہوگا میاں صاحب بتاے ۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ARYNEWSOFFICIAL

اپنے پرانے کارکنوں کو سیٹ دیا جائے۔ کیوں کہ جو بھی نیا آتا ہے یہ صرف پی ٹی آئی کی مقبولیت کو دیکھ کر آتا ہے۔

Good luck

And I think it’s ch nisar

Ch Nisar?

Ch Nisar Hai Kya?

No space for lootas is PTI

جشید دستی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی اور سیاسی حالات : وزیراعظم شہبازشریف کا قوم سے خطاب کا امکانوزیراعظم شہبازشریف کا قوم سے خطاب کا امکان ہے ، جس میں وہ قوم کو معاشی اور سیاسی حالات پر اعتماد میں لیں گے مزید تفصیلات: arynewsurdu shehbazsharif Qoam Ka time waste مطلب بھیک کی التجا کرے گا ۔۔۔۔ معاف کر بابا Best Leader or Prime Minester Shehbaz Sharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکانوزیراعظم اس اجلاس میں اتحادیوں سے مل کر ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہپروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اداکار کو کام جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے کی پوری کوشش کی گئی مگر وہ اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔ Good News 🗞️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طلبا کے لئے اہم خبر۔میٹرک کے دو اہم پیپر منسوخمیٹرک بورڈ کے 2 پیپرامتحان سے قبل آؤٹ ہونے پر منسوخ کردیئے۔ پی ڈی ایم کا کچھ پتہ نہیں ، اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردے کہ تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ٹھیک تھی، اس لئے پرانی حکومت بحال کرکے ہماری جان چھڑائی جائے۔ اور سپریم کورٹ کا بھی کچھ پتہ نہیں کہ وہ یہ درخواست بھی منظور کر لے۔ *امپورٹڈ_حکومت_ںامنظور*
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگلا ہفتہ انتہائی اہم پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ یا نئے انتخابات کا فیصلہ متوقع05:55 PM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ نون  کے آپشنز میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیانواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ ، اہم فیصلوں پر اعتماد میں لیا NawazSharif Telephoned AlliedParties Confidence pmln_org pmln_org میں عمران خان کو صرف اس لئے سپورٹ کرتی/کرتا ہوں کہ اس کا باپ میرے باپ پر مسلط نہیں تھا نہ ہی اس کا بیٹا میرے بیٹے پر حکمران ہو گا عمران خان ہم میں سے آیا ہے اور ہمیں لیڈر عوام سے چاہیں خاندانوں سے نہیں۔ سیاسی خاندانوں کی غلامی نامنظور...💯 Share this on you're timeline...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »