اہم پارٹی نے اپوزیشن سے معاملات طے پانے کی تردید کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم پارٹی نے اپوزیشن سے معاملات طے پانے کی تردید کردی ARYNewsUrdu

بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن سے معاملات طے ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد پر پارلیمانی پارٹی کی مشاورت جاری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بی اے پی معاملات کو مشاورت کے ساتھ لیکر آگے چل رہی ہے اور عدم اعتماد کے معاملے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اس سلسلے میں پارلیمانی پارٹی کی مشاورت جاری ہے۔

خالد مگسی کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی کو مختلف جماعتوں سے ملاقاتوں سے آگاہ کیا جائیگا اور اس کے بعد پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ اطلاعات آئی تھیں کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اپوزيشن کا ساتھ دینے کو تیار ہے، بی اے پی کے ایم پی ایز کی اکثریت پی ڈی ایم کو ساتھ دینے کا یقین دلا چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چودھری برادران کو شرافت، وضع داری، اعلی خاندانی روایات کی پاسداری اور حلیفوں سے وفاداری کا حامل خاندان سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ بحران نے یہ تاثر پاش پاش کر دیا ہے۔ چودھری برادران نے اس بحران میں کیا پایا اور کیا کھویا ہے؟ مؤرخ کا بےرحم قلم فیصلہ کرے گا۔

Aj Kal aposation ke channel chal rahy Hain to pti ke palto ro rahy ary news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد؛ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس پیر کو طلب - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے آصف زرداری، فضل الرحمان، سردار اختر مینگل سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت یا اپوزیشن ؟ق لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ختمتحریک عدم اعتماد میں حکومت کاساتھ دینا ہے یا اپوزیشن کا ،مسلم لیگ ق کا اہم مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔ ہم جی خاندانی لوگ ہیں ۔ مونس الٰہی یہ خاندانی کی نئی قسم ہے کبھی اس کے در کبھی اسکے در تو کبھی دربدر ۔ پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام مکمل طور پر فیل ھو چکا ھے اس لیے پاکستان کو ایک ایسے حکومتی نظام کی ضرورت ھے جس میں 10 یا 20 سیٹوں والی سیاسی جماعتیں حکومت کو بلیک میل نہ کر سکیں اور جس میں ووٹ امیدواروں کے بجائے سیاسی جماعتوں کو ڈالے جائیں تاکہ امیدواروں کا پیسہ خرچ نہ ہو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس : مسلم لیگ ق اپوزیشن یا حکومت کی حمایت ؟ PMLQ MoonisElahi6 PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial pmln_org MediaCellPPP juipakofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناراض پارٹی ارکان سے رابطے جاری اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے وزیر اعظماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا ،وزیر اعظم نے اجلاس میں کہا کہ اپوزیشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شاملپی ٹی آئی کے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ARYNewsUrdu PTI عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب اہم اعلان متوقعترین گروپ کا اہم اجلاس پیر کو لاہور میں ہو گا،اجلاس جہانگیر ترین کی لاہور کی رہائشگاہ پر ہو گا۔ اگر ابو سیریس ہوگۓ تو یہ سارا مافیا سر کے بل جاکر عمران خان کو ووٹ ڈالےگا😎 JahangirKTareen FaisalJavedKhan haroon_natamam SaleemKhanSafi Kashifabbasiary ImranRiazKhan arsched HamzaSS Marriyum_A KhSaad_Rafique FaysalAzizKhan WaseemBadami HARizviMQMPak MazharAbbasGEO
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »