اہم سیریز سے قبل برطانوی کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دو روز قبل سری لنکا پہنچی تھی،جہاں تمام کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا،جس میں سے آل راؤنڈر معین علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،جس کے بعد ان کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے،واضح رہے کہ انگلش ٹیم

سری لنکا میں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی ہے،انگلش ٹیم اسوقت سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں موجود ہے،معین علی کو باقی کھلاڑیوں سے الگ ایک ہوٹل میں آئسولیٹ کیا گیا ہے،سری لنکن قوانین کے مطابق معین علی کو 10 دن آئسولیشن میں گزارنے پڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات