اہم خبریں:کراچی گیس بحران،برطانیہ میں ویکسینیشن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم خبریں:کراچی گیس بحران،برطانیہ میں ویکسینیشن،تعلیمی اداروں کےفیصلے تفصیلات:

Posted: Jan 4, 2021 | Last Updated: 34 mins agoبلوچستان کےشہر مچھ ميں 11مزدوروں کے قتل کے واقعے کے خلاف ہزارہ برادری کا کوئٹہ ميں مغربی بائی پاس پردھرناجاری ہے۔مقتولین کی تدفین آج ہوگی۔

اسلام آباد ميں مبينہ پوليس مقابلے ميں نوجوان کے قتل کےالزام میں گرفتار5 سی ٹی ڈی اہلکاروں کا3روزہ جسمانی ريمانڈمنظورکرلیا گیا ہے۔تحقيقات کيلئے جوڈيشل کميٹی کے بعد جے آئی ٹی بھی تشکيل دے دی گئی ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا ويکسين کی برطانيہ ميں منظوری کےبعد آج سے ويکسينيشن شروع ہوجائےگی۔ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نےکہا ہے کہ 11جنوری کو ہر صورت اسکولز کھوليں گے۔ وفاقی وزير تعليم کاکہناتھاکہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے،حتمی فیصلہ آج ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You guys are ridiculous, i live in a small city called sarai alamgir,way less modern than lahore or islamabad, and we have seen many girls riding bikes and not a single person dared to tease them ever,, the program running on sama tv right now is totally ridiculous

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات