اہم شاہراؤں پر چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے حق میں بینرز آویزاں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: شہر کی اہم شاہراؤں پر مسلم لیگ کے کارکنوں کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے حق میں پینا فلیکس اور پوسٹرز لگا دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ان پینا فلیکس اور پوسٹرز میں لکھا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی پنجاب کی مجبوری ہیں اور وہ ہی وزیر اعلیٰ کیلئے ضروری ہیں ۔ یہ پینا فلیکس اور پوسٹرز سب سے پہلے مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر دیکھے گئے بعد میں لیگی کارکنوں نے ان کو لاہور کی اہم شاہراؤں میں لگا دیا ۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے ناراض اراکیں اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں ۔ اس کے لیے وہ اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں ۔گزشتہ روز پرویز الٰہی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وزارت اعلیٰ مل جائے تو پی ٹی آئی کی کوتاہیاں دور کر دیں گے ۔ وزیر اعلیٰ بن گیا تو اپنے تمام وعدے پورے کروں گا کسی کو دھوکہ نہیں دوں گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے تعلقات بنائے نہیں بگاڑے ہیں ۔ حکومت کے سوا تمام جماعتوں نے ہمیں پیشکش کی ، ترین گروپ عثمان بزدار کو ہٹا کر ہی دم لے گا ۔ پرویز الٰہی نے کہا کہ غلط مشوروں کی وجہ سے وزیراعظم یہاں تک پہنچے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یاد رکھنا فضلو ن لیگ اپنے خاندان کو پارسل ڈلیور کرتی رہی اپنے خون کے ساتھ موت کے وقت وفا نہیں کی غدار وطن لوگوں کو خوش کرنے انگریزوں کے کتے ہیں تم نے دین اسلام کو نقصان پہنچائے فضلو توبہ توبہ کر ورنہ تمہارے کھیل ختم ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ کی پکڑ سخت ہوچکی ہے جو پاکستان کے غدارہیں

,بھیک منگے چودھری,,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورکی اہم شاہراؤں پر پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ بننے کے حق میں بینرز آویزاں - ایکسپریس اردوپنجاب کی مجبوری ہے پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ضروری ہے، بینرز پر تحریر They don't know Imran Khan the Great 🖕 تحریک عدم اعتماد PMLQ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیٹ مانگ رہی MQM وزیر اعلیٰ سندھ کی سیٹ مانگ رہی JUIF صدر پاکستان کی سیٹ مانگ رہی کہیں محسن داوڑ وزیر اعظم تو نہیں بننا چاہتا دو بڑی پارٹیوں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ابھی عمران خان کو سیاست نہیں آتی NoConfidenceMotion ہم خاندانی لوگ ہیں جب تک کوئی ہمیں سی ایم شپ کی آفر نہ کرے ہم اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتے۔ 🤣🤣پرویز الہی 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت سمیت عظیم تہذیبوں کے قدیم آثار کا مرکز ہے، یہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے بابیل کے ساتھ بدسلوکیایئر لائن اسٹاف کا تازہ ترین شکار بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان بنے ہیں، انھوں نے بتایا کہ جب وہ ایئر لائن اسٹاف کے پاس گئے اور کہا کہ انکا بورڈنگ پاس گم ہوگیا ہے تو اسٹاف نے انتہائی غیر مہذبانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ جائو اگلی فلائٹ پکڑو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت -گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اداکارعلی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر جواب ہتک عزت کے دعوے وہ کریں جن کی اپنی کوئی عزت ہو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطلمجسٹریٹ نے شہری غلام حسین کو اس کیس میں 6 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی AzharMKhan3 is it true... do men need ijazat from their first wife Like is this a must عجیب ظُلم ہے پاکستان میں بھی چار شادیوں کی اجازت اسلام دیتا ہے اب دوسری شادی پر فیصلہ بھی اسلام کہ مطابق ہی ہونا چاہیے نہ کہ گورے قانون کہ تحت بھارتی لیگ آئی پی ایل کی ٹیم میں پاکستان کا بنایا ہوا کرکٹ کا سامان پہنچ گیا۔ کس ٹیم نے پاکستان کی کس کمپنی کا سامان منگوایا ہے؟؟ سامان تیار کرنے والی کمپنی کی مکمل معلومات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو میں مکمل تفصیلات دیکھیں IPL2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرداری ہاﺅس یاترا کے بعد ایم کیو ایم کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقاتذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے آصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات پر چودھری برادران کو اعتماد میں لیا۔ معاہدے توڑنے کیلیے ہوتے ہیں ۔ یہ کوی حدیث نہیں ہوتے ۔ زرداری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »