اگر( ن) لیگ کے کسی رکن کو گرفتار کیا تو آپ سب کو بھی گرفتار کیا جائے گا عطا تارڑ نے ’دھمکی‘ دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” اگر( ن) لیگ کے کسی رکن کو گرفتار کیا تو آپ سب کو بھی گرفتار کیا جائے گا “ عطا تارڑ نے ’دھمکی‘ دیدی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے کہا وہ شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، اس ملک میں لاڈلوں کی سیاست ختم کرنا ہوگی۔ شہباز گل کے مقدمے کا بدلہ ہم سے لینے کی کوشش کی جارہی ہے، پنجاب حکومت نے شہباز گل کا بدلہ لینے کے لیے ہم پرایف آئی آردرج کرائی، اگر لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔

ایمازون سے ڈالرز کمانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ پاکستان کا سب سے بڑا ایمازون E-Skill Visor کالج لاہور میں بھی ٹریننگ دینے لگا عطا تارڑ کاکہنا تھا کہ پولیس ہمارے اراکین اسمبلی کےگھروں پرچھاپوں میں قیمتی سامان اٹھاکرلے جارہی ہے، پنجاب میں پرویزالٰہی کا راج ہے اور پولیس بھی اراکین اسمبلی کے گھروں میں ڈکیتیاں کررہی ہے، لیگ کے اراکین پرمقدمے درج کیے جارہے ہیں، پرویز الٰہی کے لاڈلے جن کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں وہ سارا دن احکامات جاری کرتے رہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عمران خان کے ملک دشمن بیانیے میں سہولت کار ہیں۔

معاون خصوصی نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے ڈپٹی سپیکر کے بال نوچے ان پر مقدمہ ہونا چاہیے، آپ نے پٹیاں باندھ کراداکاری کی، ایک تصویردکھا دیں جس میں پرویز الٰہی پر تشدد ہورہا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگوں کو گرفتار کیا تو سب کی گرفتاریاں ہونگی عطا تارڑنون لیگوں کو گرفتار کیا تو سب کی گرفتاریاں ہونگی، عطا تارڑ AttaTarar PMLN MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org TararAttaullah Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کردیاوزیر اعظم نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ارکان کو ہٹا دیا، وزرات صحت حکام کے مطابق نئے ممبران کے ناموں کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ DailyJang وزیراعظم صاحب آپ نےبہت اچھاکیا۔ سابقہ میمبرزاپنےآپ کوڈکٹیٹرسمجھتےتھے۔انہوں نےمختلف فیس کوہزاروں گنابڑھادی تھیں۔حتیٰ کہ صرف پتہ بدلنےکی فی ایک سال کےبرابرتھی جوایک بہت بڑاظلم تھا۔اللّٰہ پاک فرماتےہیں ظالم کاانجام براکرتاہوں اوران کاہوا۔ ہم امیدکرتےہیں نئےمیمبرزایمانداررکھےجائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عطا تارڑ رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعطا تارڑ ، رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تفصیل: PMLN TararAttaullah ranamashhood akleghari ArrestWarrant GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz PMshehbazsharif TararAttaullah ranamashhood akleghari GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz V good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گِل کے طبی معائنے کیلئے اسپیشل بورڈ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظایک میڈیکل رپورٹ آئی تو کیا میڈیکل بورڈ نہیں بناہے ؟ ایک درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس نے آئی جی کو نوٹس کیا تھا اور وہ پیش بھی ہوئے: عدالت کا فیصلہ گانڈ مارو سب اس موٹی گانڈ والی سکھ کی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے سیاست دانوں کا 90 روز کا ریمانڈ لیا جاتا تھا تحریک انصاف کی حکومت میں اگر پولیس نے 90 روز کا ریمانڈ مانگ لیا تو کیا ھو گا. سوچئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل پر تشدد کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا - ایکسپریس اردواگر کسی کے پاس تشدد کا ثبوت ہے تو فراہم کرے، پولیس کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اسلام آباد پولیس شہباز گل پر اگر تشدد نہیں ہوا تو ان کی گرفتاری کے پہلے 72 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردیں کہ ان کو کہاں کہاں رکھا گیا اور ان کے کمرے میں کون کون گیا، حکومت سمجھتی کہ 12 روز میں سے صرف ایک منٹ کی فوٹیج چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لے گی شہباز گل پر اگر تشدد نہیں ہوا تو ان کی گرفتاری کے پہلے 72 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردیں کہ ان کو کہاں کہاں رکھا گیا اور ان کے کمرے میں کون کون گیا، حکومت سمجھتی کہ 12 روز میں سے صرف ایک منٹ کی فوٹیج چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لے گی. یہ سب پولیس والے جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف گلوکار عارف لوہار اور بیٹوں کی ویمبلےپرفارمنس ویڈیو نے انٹرنیٹ کےدل جیت لیےویمبلے:پاکستان کےمعروف فوک  گلوکار عارف لوہار نے ویمبلےمیں پرفارم کیا تو ساتھ ہی بیٹوں نے بھی ڈانس کیا۔پنجابی فوک سنگر کےمخصوص لاچےکرتے کے انداز نےجہاں فخر پنجاب زندہ باد آپ پاکستان کی ان اور شان ھیں اللہ تعالی آ پ کا محافظ ہیں اپ پاکستان ھیں اپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »