اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو کیا بُرائی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو اس کا کیا مطلب ہے اور اس میں برائی کیا ہے؟

وکٹوریہ سکوائر میں ایک بینچ پر بیٹھے جان اور جِلی ہیمر کہتے ہیں انھیں اس تاریخ کے حوالے سے کوئی خدشات نہیں۔

وہ جمعے کا ہی دن تھا جب بائبل کے مطابق حضرت عیسیٰ کو مصلوب کیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے مسیحی برادری کے لوگ جمعے کو روزہ رکھتے ہیں اور گوشت سے اجتناب کرتے ہیں۔ روایتی کہانیوں پر تحقیق کرنے والی مصنفہ این ماری لینگرم خود بھی ان توہمات پر یقین کرتی ہیں۔ ان کے مطابق ’13 کی بدقسمتی‘ کے حوالے سے کئی مفروضے پائے جاتے ہیں۔

سٹیو روئڈ کہتے ہیں کہ زیادہ تر توہمات انسان کے اس ڈر سے جنم لیتی ہیں کہ کہیں اُس کی کسی حرکت سے معمولاتِ زندگی میں خلل نہ پیدا ہو جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

casino play [url=http://onlinecasinouse.com/ ]casino blackjack [/url] free casino slot games casino online http://onlinecasinouse.com/

لا طیرتہ ولا ھامتہ ولا صفر اس حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے ایمان کو بچائیں

Astagfrula

' ILLITERATES SEEK ANSWERS IN PROVES - WHICH IN ITSELF IS PROVED WRONG '

ہم نے پڑھ بھی لیا ہے اور بہت ساری دعائیں بھی کی ہیں جو کہ قبول ہونگی انشاء اللہ

Ohhhh it's all just rubbish .

Koi burayi nai sab batain jumma tamam dino main afzal hai

jb Allah ko yd kia jye tu wo dn bdshugnii ka kaisy hoskta h.Lehaza in superstitions sy garez kryn

Bad shagooni ka lafz Islam me nhi hy sb din Allah k bnaye hoy hyn or Allah boht raheem or Kareem hy

'triskaidekaphobia

Superstition and nothing

جمعہ سیدالایام ہے اس کو برا نہیں کہنا چاہئیے تاریخ چاہے کونسی بھی ہو۔ حضرت آدم علیہ کی دعا اس روز قبول ہوئی۔ کئی دوزخیوں کی اس روز مغفرت ہوتی ہے۔ اس روز میں قبولیت کی ایک گھڑی پوشیدہ ہوتی ہے۔ اللہ تعالی اس روز اپنی مخلوق کو کرم کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ درود پاک کی فضیلت ہوتی ہے۔

Today,the Indian system marginalized Mehbooba Mufti & Farooq Abdullah,who plundered the rights and wealth of the Kashmiris. Now all facilities and wealth in India is reaching directly to Kashmiris.Whereas, residents of Pakistan Occupied Kashmir should also get the same facilities

Koi matlab nahin it’s all rubbish

13 hindsa behtaren ha ye yahodiyon ki sazish ha 313 wali ghazwa badar jo hwa tha aj tak inke dil me dar ha 313 ka aj 13 ha jammah ha bouth mubarak din ha aj ka suna b.b.c bus musalman ghafil han jis din allah pak ki hidayat i us din dekhna 313 ka kamal insha allah

کچھ نہیں ہوتا یہ صرف وہم ہیں بس

جمعہ جمعہ ہوتا ہیں اللہ کا حکم ہیں اور پڑھنا چاہئے اس پر آپ کو بات کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ لوگوں کو گمراہ کریں

آج کا ٹاپو بڑا اچھا ہے اس میں کافی سرچ کی ضرورت ہے اور یہ حقیقت ہے کہ توہم یا وہم کا معنی ہی یہ ہے کہ کسی بات کا غلط گمان ہو جانا،اسی لئے تو کہا جاتا ہے کہ یار تمہیں وہم ہوگیا ہے یعنی اصل میں یہ بات نہی ہے، جب بادل گرجتے ہیں تو میں ہمیشہ اپنی والدہ سے سنتا آیا تھا کہ ماموں اور

I think virus aaya ga sab computer ma

Nasty things are all

سب پہلےتوکوئی ہندسہ منحوس نہی ہوتا یہ انسان کی تو ہم پرستی اور اللہ پاک پر یقین کی کمی ہے۔ بلفرض اگرکوئی اس ہندسےسےخوفزدہ بھی ہے تو جمعہ کے صدقے اور اس با برکت دن کی وسیلے 13 کی نحوست ختم ہوجائےگی۔ ایک بار دردو پاک پڑھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےحضور نذرانہ عقیدت پیش کریں۔

جمعے کا دن اور 13 تاریخ مغرب میں بورس جانسن جیت گئے 🤔

Koi burai ni is ma

بے مطلب پوسٹ

Agreed 13 is vicious

Disscusting

BAkwas post

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ علیم ڈار نے اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سٹیو بکنر کے پاس تھا۔ Congratulations اگر علیم ڈار 2 T-20 اور 2 ون ڈے کی امپائرنگ اور کر لیں 3 فورماٹس کا ورلڈ ریکارڈ انشااللہ بنا لیں گیے۔ CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IqraAziz YasirHussain Shadi se pehle honey moon bhi mana liya in dono ne tu ظلم سہنے کے علاوہ تمہیں آتا کیا ہے، بزدلو! تم تو بغاوت بھی نہیں کر سکتے! BakaKhelNoGoArea WhereIsAdvShafiq ھوگی کبھی نہ کبھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو گیمز کی تاریخ کے 10 لذیذ ترین کھانے کون سے ہیں؟کچھ لوگوں کے لیے یہ حیران کن بات ہو سکتی ہے مگر ’گیمنگ پکوان‘ واقعی ایک چیز ہے، اور یہاں ویڈیو گیمنگ کی تاریخ سے 10 لذیذ ترین کھانوں کا ذکر کیا جائے گا۔ Chicken chicken (PUBG) ke bare mein tu kuch likha hi nahi jo aaj kal har koi khelta hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

”اگر یہ ریاست مدینہ ہے تو عمران خان سب سے پہلے ۔۔۔“محمد زبیر نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ اگر یہ ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اگر یہ کام نہ ہوگا تو پاکستان کے ساتھ نا انصافی ہوگی“ترجمان وزیراعظم نے سانحہ پی آئی سی پر اپنی خواہش کراظہار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ خواہش ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئےپی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے، ڈھائی سو وکلا کو نامزد کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل ہے۔ یہ ہے وہ ریاست ِمدینہ جس کے نعرے نیازی ہر تقریر میں مارا کرتا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »