اگر پارلیمنٹ کو اس کا حق نہ دیا گیا تو۔۔ جے یو آئی (ف) نے خبردار کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسد الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے 197 افراد کو غدار کہا جاتا ہے ، اگر پارلیمنٹ کو اس کا حق واپس نہیں دیا جاتا

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسد الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے 197 افراد کو غدار کہا جاتا ہے ، اگر پارلیمنٹ کو اس کا حق واپس نہیں دیا جاتا تو پھر یہ فیصلہ گلی گلی میں ہوگا کہ کون غدار ہے اور کون وفادار ،سپریم کورٹ پارلیمان کو اس کا حق واپس کرے۔

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا اسد الرحمان نے کہا کہ پارلیمان فیصلہ کرے گی کہ کون غدار ہے ، اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر افرا تفری پید اہو گی اور گلی گلی میں فیصلہ ہوگاکہ کون غدار ہے اور کون وفادار ، کل ڈپٹی سپیکر نے جس طرح آئین کو توڑا ، اس نے آئین کی کئی شقیں معطل کرنے کی کوشش کیں ، کل یہ شخص چیف جسٹس کو ، آرمی چیف کو یا ڈی جی آئی ایس آئی کو ہٹانے کا حکم دیتا تو کیا ہم اور ادارے اسے بھی تسلیم کرتے ؟ وہ اگر آئین کو توڑ رہاہے تو ہم اس کا مقابلہ پارلیمان...

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسد الرحمان نے کہا کہ گولڈ سمتھ کا رشتے دار پاکستان میں اینٹی مغرب بیانیہ کا علمبردار بننے کی کوشش کررہاہے ، اس شخص کو سال 2018 میں اقتدار میں لانے کی کوشش کی گئی ، اس وقت کے اعلیٰ عدلیہ کے چیف جسٹس ثاقب نثار بھی ایک سیاسی کردار تھے جنہوں نے اس معاملے میں اہم کردار ادا کیا ، عمران خان نے چند روز قبل بیان دیا کہ نواز شریف اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ عدلیہ اس کو عدالت میں طلب کر کے پوچھے کہ بحیثیت وزیر اعظم آپ نے بیان کس بیاد...

انہوں نے کہا کہ ہماری سٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں رکھنے کی کوشش کی گئی ، ہم نے اپنی سٹیبلشمنٹ کو دباؤ سے نکالنے کی کوشش کی ، ہم عالیم سٹیبشلمنٹ کا دباؤ بھی لینے کیلئے تیار نہیں ، ہم امریکہ کا دباؤ بھی نہیں تسلیم کرتے ، ہم صرف پاکستان اور آئین پاکستان کی سالمیت چاہتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All the roads are full of theirs shit.

ف والے امریکی ایجنٹ جا کر حق مانگیں امریکہ سے پاکستان کے محب وطن پاکستانیوں سے ٹکرانے کی کوشش بھول کر بھی نہ کریں ملاں شیطان کے پالے ہوئے غنڈے یہ غنڈوں کا ٹولہ پالنا کس ع میں لکھا ہے

جب یہ اسمبلی جعلی تھی تو سب اس میں جانے کے لیے مرے کیوں جارہے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی بحران ۔۔وینا ملک نے وزیراعظم کو اہم مشورہ دے دیاپاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے موجودہ سیاسی بحران میں وزیراعظم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا 🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے محمد یوسف اور ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے کونسے ریکارڈ اپنے نام کیے؟ مزید پڑھیں: BabarAzam Muhammadyousaf HashimAmla GeoNews PakvsAus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیابابر اعظم نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu Sajda dekho muqabla ni😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو برطرف کر دیاوفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عمران خان کو غدار قرار دے دیامسلم ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ShahbazSharf we are with you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »