اگر آپ فلسطین کے بارے میں بات نہیں کرسکتے تو انسان ہونیکا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Israel,Palestine,War

میں یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ فلسطین جاکر جھنڈا گاڑھیں یا وہاں جاکر لوگوں کو بچائیں، آپ چھوٹی سی چیز کرسکتے ہیں کہ اس پر بات تو کرسکتے ہیں، اسکی مذمت تو کرسکتے ہیں: اداکارہ کی گفتگو

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے متعلق بات کرنے اور مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اس پر سب کو بات کرنی چاہیے۔

اداکارہ کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میں یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ فلسطین جاکر جھنڈا گاڑھیں یا وہاں جاکر لوگوں کو بچائیں، آپ چھوٹی سی چیز کر سکتے ہیں کہ اس پر بات تو کر سکتے ہیں ، آپ اس کی مذمت تو کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے، 250 دن ہونے والے ہیں اور اب بھی ایسے لوگ ہیں دنیا میں جن کو کچھ نہیں پتہ کہ فلسطین میں کیا کیا ہو رہا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر جنین کی سڑکوں پر گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی

کبریٰ خان نے کہا کہ اگر سب نارمل ہو جائیں گے کہ یہ تو چلتا رہتا ہے تو ہماری انسانیت کہاں گئی؟ اسی لیے ہمیں فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہیں کرنی چاہیے۔شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیمجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسار

Israel Palestine War

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خانڈھائی سو دن سے وہاں بمباری ہو ہورہی ہے اور بہت سے لوگوں کو پتا بھی نہیں ہے، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کبریٰ خان کا اصل نام سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کا شوقین شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو کبریٰ خان کا نام نہ جانتا ہو لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا اصل نام کبریٰ خان نہیں بلکہ کچھ اور ہے؟اگر نہیں تو چلئے آپ کو بتاتے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق کبریٰ خان 14 جون 1993ء کو ملتان میں پیدا ہوئیں اور لندن میں پلی بڑھیں۔انہوں نے شوبزکی دنیا میں قدم رکھا تو شروعات ماڈلنگ سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلعت حسین کی پہلی ملازمت کیا اور آمدنی کتنی تھی؟لیجنڈ اداکار طلعت حسین نے اپنی اداکاری سے صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا لیکن کیا آپ ان کی پہلی ملازمت اور آمدنی کے بارے میں جانتے ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: کیوی کمنٹیٹر کا انکشافمیں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں: سائمن ڈول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق بیان دے کر مشکل میں آگئےپیٹ کمنز نے کہا کہ اگر کبھی ویرات کوہلی کے خلاف کوئی بات کردی جائے تو ان کے مداح عرصہ دراز تک آپ کے خلاف بھڑاس نکالتے رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »