اچھا فنش نہیں کر پا رہے ہاتھ میں آیا میچ ہار گئے: کپتان قومی ٹیم بابر اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچھا فنش نہیں کر پا رہے ہاتھ میں آیا میچ ہار گئے: کپتان قومی ٹیم بابر اعظم تفصیل:babarazam258 PAKvENG Pakistan England MultanTest AbrarAhmad TestCricket TestMatch TheRealPCB ECB_cricket ICC

ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ سعود شکیل کا آؤٹ ہمیں مہنگا پڑ گیا، ہمیں لگا کہ بال زمین کے ساتھ ٹچ ہوا ہے لیکن امپائر کے فیصلے کو ماننا پڑتا ہے اور امپائر کا فیصلہ آخری فیصلہ ہوتا ہے۔ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن

دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے اچھا فنش نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں بیٹرز نے بھی اچھا مقابلہ کیا، امام اور سعود شکیل اور پھر سعود اور نواز کے درمیان اچھی شراکت قائم ہوئیں، ٹیل اینڈرز نے بھی اچھا مقابلہ کیا لیکن فنش نہ کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

babarazam258 TheRealPCB ECB_cricket ICC Ap aik 'commonly called good batsman hain', at maximum Mohammad Yousaf jitny. Aur captaincy, ap se behtar Shoaib Malik jb captain tha, wo kr leta tha. Bura na manana !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم سے غلطیاں ہوئی, ہاتھ میں آیا میچ ہار گئے: بابر اعظمملتان: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم میچ اچھا فنش نہیں کر پا رہے اس لیے ہاتھ میں آیا میچ ہار گئے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے babarazam258 englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB Kaptaan Yaar 2 Baar Howa kio achii team ly ao next match mie Give Chance to Sarfraz Bhai please babarazam258 englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB Yr kb seekho ge ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آؤٹ ہونے پر تماشائیوں کے بابر اعظم کے خلاف نعرے بھارتی صحافی کپتان کی حمایت میں بول پڑےلاہور ( ویب ڈیسک ) دورہ پاکستان پر موجود انگلینڈ ٹیم کے ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں کپتان بابر اعظم ایک رن بنا کر چلتے بنے جن کے آؤٹ ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ کے دوران بابر اعظم کا امپائر ماریس ایراسمس کیساتھ مذاقپاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کا ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران امپائر ماریس ایراسمس کے ساتھ کیا گیا مذاق انٹرنیٹ پر صارفین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔ خوشامد کم کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توند کس کی ہے؟ بابر نے امپائر اراسمس کیساتھ اپنی وائرل میم کو حقیقت کا روپ دیدیاویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے امپائر بھی بابر اعظم کے کیے گئے مذاق کو پسند کرتے ہیں اور اس پر مسکراتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم سے غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے: بابر اعظمسعود شکیل کا آؤٹ مہنگا پڑ گیا، ہمیں لگا کہ گیند زمین پر ٹچ کر گیا ہے لیکن امپائر کا فیصلہ ماننا پڑتا ہے: کپتان قومی ٹیم 100/ galth out dia gaiya hay laykin ap series har chukay hayn Mohammad Ali ki jagga Mir Hamza ko lao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »