اچھا دکھائی دینے کے لیے کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے میں اضافہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچھا دکھائی دینے کے لیے کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے میں اضافہ

اسے کاسمیٹکس کے شعبے میں آنے والا 'زوم بوم' قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ لوگ اب ملنے جُلنے اور کام کاج کے لیے پہلے سے زیادہ ویڈیو کالز کر رہے ہیں۔،تصویر کا ذریعہمیک اپ آرٹسٹ کیتھرین ڈڈلی بیکن کہتی ہیں کہ زوم پر اپنا چہرہ روز دیکھ کر انھیں اپنی صورت کے بارے میں زیادہ احساس ہونے لگا

وہ کہتی ہیں کہ 'کبھی کبھی عمر بڑھنے پر آپ کے ہونٹ پتلے ہونے لگتے ہیں اس لیے مجھے ہونٹوں میں بھرائی پسند ہے، مگر میں خود کے لیے زیادہ قدرتی صورت پسند کرتی ہوں اور جلد کو ملائم رکھنے کے لیے بوٹوکس کو ترجیح دیتی ہوں۔‘ وہ کہتی ہیں: 'مجھے لگتا تھا کہ عالمی وبا کے دوران لوگوں کی توجہ دیگر بیماریوں کی جانب ہوگی مگر درحقیقت ہم اس تعداد سے بہت حیران ہوئے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا دکھائی دینے کے لیے کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے میں اضافہ؛ BBC کی خبر مریم نواز نے بھی کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروائی کہ اچھی دیکھائی دے مگر کرتوت سیاہ سے مزید حقیقت عیاں ہورہی ہے۔

Please see the photo of MaryamNSharif before plastic or cosmetics surgery. If you see her latest photo, she looks like 25 years younger because of this treatment.

Who calls this woman beautiful?

مھجے بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں مسلسل پانچویں روز اضافہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مسلسل پانچویں دن کورونا وائرس کے مثبت کیسز کا تناسب بڑھا ہے، اس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »