اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہےشیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہے،شیخ رشید

وزیر داخلہ نے کہا کہ اندھےخواب دیکھنےوالی اپوزیشن اپنی موت مرنےجارہی ہے،پہلےیہ استعفیٰ دےرہےتھےاب لانگ مارچ کررہےہیں،ایک دوسرےکوبرابھلاکہنےوالی اپوزیشن اپنےمفادکیلئےیکجاہورہی ہے، میں نےکبھی بلاول بھٹوکوسلیکٹڈ نہیں کہا۔

شیخ رشید نے کہا کہ سکیورٹی فورسزنے 72 گھنٹےمیں 20 دہشتگردوں کوختم کیا، سکیورٹی فورسزنےجانوں کانذرانہ دےکردہشتگردوں کامقابلہ کیا، اہلکاروں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، ریاست اوراداروں کیخلاف اسلحہ اٹھانےوالوں کومعاف نہیں کرناچاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور پیپلز پارٹی کی تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی : شیخ رشیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست نسلہ ٹاور اور پیپلز پارٹی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی بلاول کو لانگ مارچ کیلئے اونٹ اور گھوڑے فراہم کرنے کی پیشکشیہ جو جھک کے کھڑا ہے یہ سب پہ بھاری تھا اور جو اسکے ساتھ کھڑا ہے اس نے گھسیٹنا تھا اور ان دونوں کے سامنے جو کھڑی ہےاسکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے اور یہ نعرے بھی لگواتی تھی عمران زرداری بھائی بھائی ۔ ۔اعلان ختم۔ ۔🤣 سر یہ لانگ مارچ کرنا یا کوئی جنگ لڑنی ہے گدھے پی ٹی آئی والوں نے اپنے پاس ہی رکھنے ہیں انکا کوئی سوچے بھی نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین کٹنگ کی بیٹنگ پر اہلیہ کی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت کی ویڈیو وائرلایرن ہالینڈ کی مایوسی کے مسکراہٹ میں بدلنے کے دوران کمنٹیٹرز کے دلچسپ تبصرے بھی جاری رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح گرے گی:شیخ رشیدنواز شریف کی سیاست نسلہ ٹاور کی طرح گرے گی:شیخ رشید Read News NawazSharif ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI KashmirSolidarityDay Kashmir KashmirLivesMatter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'نوازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور اور پیپلزپارٹی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی'راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی سیاست نسلہ ٹاور اور پیپلزپارٹی کی سیاست تجوری ہائیٹس کی طرح گرے گی، یہ لوگ عمران خان کاکچھ نہیں بگاڑ سکتے مزید تفصیلات: arynewsurdu DrGulAnarJan1 He is very true just fo a quick comparison. Mr khan is doing everything possible to make Pakistan better and Shariff families are doing everything possible to derail Mr khan progress. They keep on coming with fake news and that is making them weaker. They are desperate.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ کرشمہ تنا کی شادی کی تقریبات شروع ہلدی کی ویڈیو سامنے آگئیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈاداکارہ کرشمہ تنا کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں اور انہوں نے اپنی  ہلدی کی تقریب کی ویڈیو شیئر کر دی، ویڈیو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »