اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی، شہباز گل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahbazGill Opposition

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ چوہدری شوگر مل کیس میں نواز شریف پر 410 ملین کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے 26 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ کی قیادت اپنی کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے۔ شریف خاندان نے کرپشن کر کے ملک کی خدمت کی۔ شریف خاندان کے اثاثے 1998ء سے 2018ء تک 549 ارب ہوئے۔ چوہدری شوگر مل کیس میں نواز شریف پر 410 ملین کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے 26 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ کرپشن کے عظیم کھلاڑیوں کو آج کل ہر ایک کرپٹ نظر آ رہا ہے۔ اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ مسلم لیگ نے صرف وہ پراجیکٹ شروع کیے جن میں سیاسی فائدہ تھا لیکن ہم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے منصوبے شروع کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ شہباز گلاپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ شہباز گل PTIGovernment PMImranKhan ShahbazGill PMLN PPP Opposition Pakistan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP Marriyum_A SHABAZGIL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس آپ کو دوبارہ بھی متاثر کر سکتا ہے؟ - BBC News اردوآپ کا نظام مدافعت کسی بھی وائرس سے بچاؤ میں کیا کردار ادا کرتا ہے اور اینٹی باڈیز کیسے متاثرہ جسم کو آئندہ اس بیماری سے بچا سکتی ہیں۔ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں طیارہ گر کر تباہ اس میں سوار تمام سیکیورٹی اہلکار بھی مارے گئےانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی کے صوبے وین میں دشمن کی موجودگی کی کھوج میں مصروف طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے لائن کے بعد ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیاتہران: (دنیا نیوز) روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کر دیا جبکہ بیجنگ اور تہران کے درمیان 600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر گفت و شنید جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے مسز فلک کر دیااداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر دیا ہے۔ سارہ خان نے حال ہی میں گلوکار فلک شبیر کے ساتھ منگنی کی اور پھر جیسے ہی یہ خبر آئی ساتھ ہی ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »